جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی

ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھی گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ…

بابراعظم نے سیشن کورٹ کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیشن کورٹ کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔بابراعظم نے اپنے خلاف اندراج مقدمہ کا سیشن کورٹ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔جسٹس اسجد جاوید گھرال 22 مارچ کو بابراعظم کی درخواست پر سماعت…

گلگت بلتستان: سیاحوں کیلئے کورونا منفی سرٹیفکیٹ لازمی قرار

گلگت بلتستان کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا۔سیاحت کے لیے گلگت بلتستان آنے والوں کے لیے کورونا منفی کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا نے اس حوالے سے…

برطانوی حکومت کا کورونا کی پہلی اور دوسری خوراک میں وقفہ بڑھانے کا اعلان

کورونا وائرس کی نئی قسم سے ہنگامی بنیادوں پر نمٹنے کےلیے برطانوی حکومت نے کورونا ویکسین کی پہلی اور دوسری خوراک میں وقفہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پہلی اور دوسری ویکسین کے درمیان وقفے کی مدت کو تین ہفتوں سے بڑھا کر بارہ ہفتوں تک کردیا گیا…

لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح14 فیصد ہوگئی

لاہور میں آج سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔لاہور میں کورونا کیسز میں تشویش ناک حدتک اضافہ ہوگیا ہے ،ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 1262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح14 فیصد ہو گئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری…

تین آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاری

وفاقی حکومت کی  جانب سے  تین آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل در آمد کے لئے آج تین آرڈیننس جاری ہونے کا امکان ہے۔ ایک آرڈیننس اسٹیٹ بینک کی خود مختاری سے متعلق ہے، دوسرا…

شہبازگل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا کیس: ملزمان کا 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ دیدیا

وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم عباس، عتیق اور طارق جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کا 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔واضح رہے کہ…

وفاقی حکومت نے کراچی کے اسپتالوں کو کوئی امداد نہیں دی، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے تین اسپتالوں کیلئے وفاقی حکومت نے 3رکنی گورننگ باڈی قائم کردی جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی امداد نہیں کی گئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میرا سوال ہے کہ…

محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے مساجد کو پرفارما جاری

 محکمہ اوقاف نے صوبے بھر کی مساجد کو پرفارما جاری کردیا۔سیکریٹری اوقاف سندھ اختر بگٹی نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ہدایت کی روشنی میں ڈیٹا جمع کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نجی مساجد کو جاری…

میرا بیان سیاق وسباق کے ساتھ سامنے لائیں، سب واضح ہوجائے گا: جاوید لطیف

مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میرا بیان سیاق وسباق کے ساتھ سامنے لائیں، سب واضح ہوجائے گا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں مختلف دفعات…

مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری ملازمتیں دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری ملازمتیں دینے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت، چیف سیکرٹری اور آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے دوران سماعت مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو ملازمت نہ دینے کے…

وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی علامات شدید نہیں ہیں: شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان میں کورونا کی علامات شدید نہیں ہیں، وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ آج ہی کیا گیا تھا۔شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم کو بہت ہلکا بخار تھا،…

شہزادہ ہیری کی الیکٹرک سائیکل چلانے کی تصاویر وائرل

شہزادہ ہیری کی سڑک پر الیکٹرک سائیکل چلانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ہونے والی تصویروں میں شہزادہ ہیری کیلیفورنیا میں اپنے گھر کے قریب الیکٹرک سائیکل چلا رہے ہیں۔تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد…

گزشتہ2 روز میں وزیراعظم سے کون کون ملا؟

وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے سے دو روز قبل ملکی و غیر ملکی اعلیٰ عہدیداروں نے وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی تھیں۔عمران خان نے 18 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم‘ کا افتتاح کیا تھا جس…

وزیراعظم ہاؤس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد وزیر ا عظم ہاؤس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، ملٹری سیکرٹری سمیت تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیں…

بدبودار حکومت نے لاہور کو کچرا کنڈی میں بدل دیا، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ بدبودار حکومت نے لاہور کو کچرا کنڈی میں بدل دیا، 6 ماہ سے شہر کی سڑکوں پر ہزاروں ٹن کوڑا پڑا ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فردوس امجد…

سینٹرل جیل مردان میں قیدی کی مبینہ خودکشی

سینٹرل جیل مردان میں قیدی نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے۔جیل انتظامیہ کے مطابق خودکشی کرنے والا 30 سالہ قیدی منشیات کے مقدمے میں سزا کاٹ رہا تھا۔جیل انتظامیہ نے مزید کہا کہ گلے میں پھندا ڈال کر جان لینے والا قیدی…