بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: 3 ملزمان گرفتار، منشیات اور چھالیہ برآمد

کراچی کے علاقے سائٹ اے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے منشیات اور چھالیہ برآمد کر لی۔

رینجرز سندھ نے کراچی کے ضلع جنوبی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق سائٹ اے میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں منشیات فروش اور چھالیہ کے اسمگلر شامل ہیںجن کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس اور 1380 کلو چھالیہ برآمد ہوئی ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے…

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں شوکت عرف فوجی، اسلام زادہ اور فیصل شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.