بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کا شیڈول جاری

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات 12 ستمبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کیلئے امیدوار 26جولائی سے 29 جولائی تک کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے، جبکہ 30جولائی کو امیدواروں کی فہرست آویزاں کی جائے گی۔

اس کے بعد 31جولائی سے 3اگست تک امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی، جبکہ 13اگست کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.