بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیو یارک :بارشوں سے سیلابی صورت حال، ویڈیو وائرل

امریکی شہر نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال بن گئی، سیکڑوں افراد  کے  معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔

نیویارک شہر میں ہونے والی شدید بارش سے کئی علاقے پانی سے بھر گئے جبکہ متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔

امریکی محکمہ موسمیات نے ریاست نیو یارک سمیت قریبی ریاستوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.