بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خطے کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے ہونے جا رہے ہیں، ایسے میں پاکستان کہاں ہے؟

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورِ خارجہ کا اجلاس ہوا۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نےحکومت کو متنبہ کیا ہے کہ ملکی خزانے کی چوری چکاری کی بات ہوئی تو بہت دور تک جائے گی ۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں، افغانستان کے مسئلے پر سب کو تشویش ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.