جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ضرورت نہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں اب اپوزیشن کی ضرورت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ضرورت نہیں لیکن ہم پھر بھی مشاورت سے چلنا چاہتے…

بھارت انگلینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیاب، 2-3 سے سیریز بھی نام

بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں 36 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-3 سے جیت لی۔ احمد آباد میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت…

فضل الرحمٰن کل جاتی امرا میں مریم نواز سے ملیں گے، جے یو آئی

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کل (اتوار) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔ترجمان جمعیت علماء اسلام (ف) اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز کی کل کی ملاقات کی تصدیق کی…

بلاول بھٹو کی زیرِ صدارت اجلاس، راولپنڈی جلسے کی تیاریوں پر غور

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی جلسے کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ شہادت پر راولپنڈی میں جلسے کا…

کورونا کیسز میں اضافہ، لاہور کے اسپتالوں کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے اسپتالوں کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا…

کراچی: بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار

سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گلشن اقبال میں مشترکہ کارروائی کی، جس میں بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار…

اللّٰہ پاک عمران خان کو جلد صحتیابی عطا فرمائے، جہانگیر ترین

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے ان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین بھی دعا گو ہیں۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے لیے انھوں نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک عمران خان کو جلد صحتیابی عطا…

طاہر القادری کی عمران خان اور ان کی اہلیہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی کورونا وائرس کے شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے صحتیابی کی دعا کی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو…

صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نےصنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے سے متعلق ٹیکسٹائل کی61 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ 7صفحات پر مشتمل حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ مینوفیکچررز اور صنعتوں کو گیس…

ڈیرن سیمی کی وزیراعظم عمران خان کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس کے شکار ہونے پر جہاں ان کے لیے دعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، وہیں ڈیرن سیمی نے بھی ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن…

فواد چوہدری سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہوگئے

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی جانب سے دو ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ایسے عدالتی…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کا 23 مارچ سے کوئٹہ میں آغاز

بلوچستان میں ہاکی کی رونقیں لوٹ آئیں، چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مارچ سے کوئٹہ میں ہوگا۔اس ایونٹ کا فائنل 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، ایونٹ میں مختلف صوبائی اور محکمہ جاتی ٹیمیں شریک ہوں گی۔چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی…

بھارت میں بالکونی سے گرتے ہوئے شخص کو ساتھی نے بچالیا

بھارتی ریاست کیرالا میں پنشن کے لیے قطار میں کھڑا شخص اچانک بے ہوش ہوگیا۔اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا کہ لائن میں کھڑے شخص کے ساتھ مسئلہ کیا ہوا، انہیں مہنگائی کی پریشانی تھی یا لمبی لائن کا مسئلہ تھا۔ قطار میں کھڑا شخص بالکونی سے گرنے…

بلوچستان میں کورونا کے مزید 21 نئے کیسز

بلوچستان  میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 21 نئے کیسز سامنے آئے۔ ترجمان محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے اعداد و شمار جاری کیے گئے تھے، جس کے مطابق صوبے میں 552 ٹیسٹ کیے گئے۔انھوں نے بتایا کہ بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے نئے ٹیسٹ کے نتیجے…

پی ایف یو جے کا صحافیوں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اظہارِ تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے سکھر میں صحافیوں، ادیبوں، سیاسی کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت معاملے کا نوٹس لے کر آئی جی…

’دس لاکھ ڈالر کی منشیات‘ اصل میں پسی ہوئی مٹھائی نکلی

فرانس: ’دس لاکھ ڈالر کی منشیات‘ اصل میں پسی ہوئی مٹھائی نکلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPREFACTURE DE POLICE،تصویر کا کیپشنیہ واضح نہیں ہے کہ ایک عام سی مٹھائی کی اتنی بڑی مقدار کو کیوں پیس کر پاؤڈر بنایا گیا تھااس ہفتے پیرس میں پولیس نے اعلان…