جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمر گل نے بیٹی کے کان میں اذان دیتے ویڈیو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کی نومولود بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کے ہاں بیٹی ’زینب‘ کی پیدائش ہوئی ہے۔عمر گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختصر ویڈیو…

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم  نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔جنوبی افریقا میں  ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ 18 - 18 رکنی اراکین پرمشتمل ہوگا، پاکستان ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ 20 کھلاڑیوں پر…

چیف جسٹس پاکستان کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کی گاڑی محفوظ ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ رشکئی کے قریب پیش آیا۔چیف جسٹس گلزار احمد جسٹس یحیٰی آفریدی کے…

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل

ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی، ایوان میں موجود 98 ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ آخری ووٹ پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفرحسین شاہ نے کاسٹ کیا۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شام پانچ بجے تک…

سینیٹ الیکشن: کیمرے لگانا خلاف آئین اقدام ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ الیکشن میں کمیرے لگانے کو خلاف آئین اقدام قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے استفسار کیا کہ سینیٹ الیکشن 2021ء میں کیمرے کس نے لگائے؟انہوں نے کہا کہ سیدھی بات یہ ہے کہ سینیٹ الیکشن کے…

کیمرے نصب کرنے کا بھونڈا الزام اپوزیشن کا نیا ہتھکنڈا ہے، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہار سے بچنے کے لیے میکاولی، چانکیا اور گوئبلزکی سیاست پر اتر آئی ہے۔ یقینی ہار سے بچنے کیلئے کیمرے نصب کرنے کا بھونڈا الزام اپوزیشن کا نیا ہتھکنڈا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے…

صادق سنجرانی نے مصطفیٰ نواز کے الزام کی تردید کردی

چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے الزام کی تردید کردی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ میں گزشتہ روز شام ساڑھے 5 بجے چلا گیا تھا۔اس سے قبل پی پی سینیٹر نے…

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ایوان میں نہیں آئے

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ایوان میں نہیں آئے۔جماعت اسلامی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں  اپنا ووٹ کسی کو بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، پولنگ کا وقت شام پانچ…

حبیب جالب کی 28ویں برسی

عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو دنیا سے کوچ کیے 28 برس بیت گئے۔حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا، پارٹیشن کے بعد وہ فیملی کے ساتھ پاکستان آئے اور روزنامہ امروز میں بطور پروف ریڈر کام کرنے…

17 ملین خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ دے چکے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سہولت پروگرام کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا ہے، پورے پاکستان میں اب تک تقریباً 17 ملین خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ کی سہولیات میسر ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا سیاست میں آنے…

گلگت بلتستان کوروناوائرس سے کلیئر ہوگیا

گلگت بلتستان کورونا وائرس سے کلیئر ہوگیا ہے۔فوکل پرسن محکمہ صحت ڈاکٹرشاہ زمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چارروزسے گلگت  بلتستان  بھر میں  ایک بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔ڈاکٹرشاہ زمان نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان دنوں جی بی میں کورونا…

کیمروں کے معاملے پر غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیمروں کے معاملے پر غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے، جو اس غفلت کے ذمہ دار ہیں، انہی کو تحقیقات کے لیے کہا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ جو وزیر…

کراچی میں 60 سال سے زائد 1 ہزار افراد کی کورونا ویکسینیشن

محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں اب تک 60 سال سے زائد عمر کے 1000 افراد کو انسداد کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں اب تک 60 سال سے زائد عمر کے 1000 افراد کو انسداد کورونا کی ویکسین دی جاچکی ہے،…

صادق سنجرانی پارلیمنٹ کیفیٹریا پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پارلیمنٹ کیفیٹریا پہنچ گئے،سنجرانی نے پی آر اے سمیت صحافی کمیونٹی کے تعاون پر شکریہ کا اظہار کیا۔پارلیمنٹ کیفیٹریا میں موجود دیگر سینیٹرز اور مہمانوں کی بھی صادق سنجرانی سے ملاقات ہوئی، مہمان…

پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی لہر آچکی ہے، ڈاکٹر فیصل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں واضح طور پر کورونا وائرس کی ایک نئی لہر آچکی ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی تیسری…

سینیٹ سیکیورٹی انچارج کی تعیناتی کل ہوئی

سینیٹ سیکیورٹی انچارج وجاہت افضل کو کل 11 مارچ کو ہی تعینات کیا گیا، جیو نیوز نے تعیناتی کا نوٹی فکیشن حاصل کرلیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق وجاہت افضل کو ایک سال کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز تعینات کیا گیا ہے، انہیں بغیر اشتہار کے رول 17 کے تحت…

صادق سنجرانی کو اب خود مستعفی ہوجانا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے پورے عمل میں ایک داغ آچکا ہے، صادق سنجرانی کو اب خود مستعفی ہوجانا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹ بوتھ میں کیمروں کی موجودگی پر رد…

مصدق ملک، مصطفی نواز کی سینیٹ سیکیورٹی انچارج سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کی جانب سے سینیٹ سیکیورٹی انچارج سے ملاقات کی گئی ہے۔گزشتہ روز تعینات کیے گئے سینیٹ سیکیورٹی اہلکار سے ملاقات کے دوران مصطفیٰ نواز نے سوال  کیا کہ کیا فوٹیج…