بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی ریلی پر فائرنگ کےالزام میں پیپلز پارٹی کے4 کارکنان گرفتار

مظفرآباد میں 2 روز قبل پی ٹی آئی ریلی پر فائرنگ کےالزام میں پیپلز پارٹی کے4 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی کے کارکنان کی فائرنگ کی وجہ سے ریلی کے شرکاء زخمی ہوئے تھے۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے آزاد کشمیر کی انتخابی ریلی میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لواسی کے مقام پر فائرنگ سےپی ٹی آئی رہنما عارف مغل اور4 افراد زخمی ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.