بابر اعظم کا نئی تصاویر کے ساتھ معنی خیز پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جمعۃ المبارک کی مناسبت سے اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے معنیٰ خیز پیغام بھی دیا ہے۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹر پر سفید شلوار قمیص میں ملبوس دلکش تصاویر شیئر کیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے…
قومی اسمبلی: ریلوے کی خسارے، نادہندہ اداروں کی تفصیلات پیش
وزارتِ ریلوے نے مالی خسارے اور نادہندہ اداروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔پیش کی گئی دستاویز کے مطابق موجودہ دورِ حکومت میں ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق 19-2018ء میں ریلوے کو 32 ارب 76 کروڑ…
لاہور: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کئی جماعتوں اور تنظیموں کا احتجاج
لاہور میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی سمیت مختلف تنظیموں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔پریس کلب لاہور کے باہر پی ٹی آئی نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا تو دوسری طرف منصورہ کے باہر جماعت اسلامی نے اہل…
کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر گرگیا
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قد کم ہوگئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 36 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی، جس کے…
جہانگیر ترین گروپ اور ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرلیا
جہانگیر ترین گروپ اور ملکی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں سینئر پارٹی رہنما اور وزرا شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ترین گروپ کے مطالبات اور معاملات پر گفتگو ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم…
چمن دھماکا: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، اموات 7 ہوگئیں
چمن بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ایس ایچ او چمن نے بم دھماکے کے ایک زخمی کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ دھماکے میں 14 افراد زخمی ہیں، جن میں سے 4 کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ایس…
وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین گروپ کا مسائل حل ہونے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقا ت کے بعد جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے مسائل حل ہونے کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر نوانی نے کہا کہ کبھی جہانگیر ترین کے خلا ف انکوائری میں رعایت نہیں مانگی۔انہوں نے کہا کہ ترین…
جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی پھر اشتعال انگیزی
فلسطین میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے پھر اشتعال انگیزی شروع کردی، مسجد اقصیٰ میں شیلنگ سے 15فلسطینی زخمی ہوگئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں سے جھڑپیں شروع کردی ہیں، جشن منانے کے لیے نکالی گئی فلسطینی ریلیوں کو روکنے کی…
مقبوضہ کشمیر: مولوی فاروق اور عبد الغنی لون کی برسی پر مکمل ہڑتال
مقبوضہ کشمیر میں مولوی محمد فاروق، عبد الغنی لون اور دیگر شہداء کی برسی کے موقع پر آج مکمل ہڑتال ہے۔احتجاجی مارچ اور ریلیاں روکنے کیلئے قابض انتظامیہ نے وادی میں سخت کرفیو نافذ کردیا، جگہ جگہ رکاوٹیں اور باڑیں لگا کر سڑکیں بند کردیں۔ سری…
آئین و قانون سے ناواقف لوگ نیب پر تنقید کرتے ہیں، چیئرمین
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نیب ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ آج کل نیب…
کابینہ میں توسیع کا امکان، ایم کیو ایم ، ق لیگ کو مزید 1،1 وزارت ملے گی
اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کی دوسری وزارت کی آفر قبول کرلی۔بجٹ 22-2021 سے قبل وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو…
جرمنی: طویل لاک ڈاؤن کے بعد بلندی پر بنے ریسٹورنٹ کو کھولنے کی تیاریاں
جرمنی میں چھ ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد انتہائی بلندی پر بنے ریسٹورنٹ کو عوام کیلئے کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔1500 ٹکٹ آن لائن بِک گئے، Zugspitze آنے والوں کو تمام کورونا وائرس ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا۔منفی کورونا ٹیسٹ، ویکسین لگوانے…
چکوال: موٹروے پر پی ٹی آئی ایم این اے فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ
چکوال میں موٹر وے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کی سیکریٹری شائستہ اکرام کا کہنا ہے کہ فوزیہ بہرام کی گاڑی چکری انٹرچینج کےقریب کھائی میں گری۔شائستہ اکرام…
سیربین 21 مئی 2021: اسرائیل اور حماس نے صلح کے بعد فتح کا دعوی کیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=8Gb-QxbtVJ8
بریکنگ نیوز: اسرائیل نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر حملہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iMDoKbx3K3g
اسرائیل سے خطرہ یا امریکی پالیسی: سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز کی وجوہات کیا ہیں؟
سعودی عرب اور ایران تعلقات: مشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک کے درمیان ’مثالی مذاکرات‘ کے آغاز کی وجوہات کیا ہیں؟اینگل برمیوڈزبی بی سی نیوز منڈو48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجس وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پُرتشدد واقعات کا آغاز ہو…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | فلسطینیوں کی جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی | 21 مئی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=FOU1jRxW9OI
پاک چین دوستی کی مضبوط بنیادیں بھٹو خاندان نے رکھیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک چین دوستی کے 70 برس مکمل ہونے پر ماضی کی یادگار تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج ہم پاک چین…
یورپی یونین کا فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
یورپی یونین نے فلسطینی علاقے غزہ اور اس کے ارد گرد 11 روز سے جاری تشدد کو ختم کرنے کے لیے اعلان کردہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے مصر، قطر، اقوام متحدہ، امریکا اور دیگر کئی…
صحافیوں کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران صحافیوں کے تحفظ کا بل پیش کر دیا گیا، بل پیش کرنے کے بعد اس پر ایوان میں کارروائی ہوئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے، اس وقت…