جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا: میٹرک پاس وزیر کو محکمہ قانون کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

خیبر پختونخوا میں میٹرک پاس وزیر اکبر ایوب خان کو محکمہ قانون کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کو محکمہ قانون کا قلمدان تفویض کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ضیاء اللّٰہ…

والدین، بچوں کے موبائل اور ڈیوائسسز کی نگرانی کریں، سعودی وزارت تعلیم

سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بچوں کے موبائل اور ڈیوائسسز کی نگرانی کریں۔ دارالحکومت ریاض سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزارت تعلیم نےوالدین سے کہا ہے کہ وہ موبائل استعمال کرنے کےدوران بچوں کےقریب رہیں۔ وزارت…

یورپی یونین کی حکومت پنجاب کو واٹر ویسٹ مینجمنٹ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش

یورپی یونین کی سفیر آندرولہ کمینارا نے حکومت پنجاب کو واٹر ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ای یو کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے جبکہ 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9504 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں270 نئے کیسز سامنے آئے…

کورونا سے مزید 47 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 47 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 47 مریض انتقال کرگئے…

پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے فرید رحمٰن نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی ہے۔فرید رحمٰن نے…

مریم نواز نے بیرون ملک جانے کا عندیہ دیدیا، ہم نہیں جانے دیں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بیرون ملک جانے کا عندیہ دیدیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ مریم نواز نے اقرار کرلیا کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم)…

پی ایس 88 کراچی: ضمنی انتخابات میں الیکشن عملے کی غلطی سامنے آگئی

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 کے پولنگ اسٹیشن پر الیکشن عملے کی غلطی سامنے آئی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری تھا، جب ایک ووٹر اپنا ووٹ ڈالنے آیا تو پتا چلا کہ اس کا ووٹ کاسٹ ہوچکا ہے۔یہ واقعہ…

کراچی، سانگھڑ اور پشین سے نتائج آنا شروع ہوگئے

کراچی، سانگھڑ اور پشین کی صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔پی ایس 88 ملیر کے ضمنی انتخاب کا پہلا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے، پولنگ اسٹیشن 60 یار محمد گوٹھ کے پولنگ بوتھ…

دو روز میں ڈالر 73 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا، دو روز میں ڈالر 73 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 27 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 54 پیسے ہوگئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان قرض بحالی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 50…

سینیٹ میں عمران خان جیتنے جارہے ہیں، جسے غلط فہمی ہے دور کرلے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہے ہیں، کسی کو غلط فہمی ہے تو دور کرلے۔اسلام آباد میں مسیحی برادری کی تقریب سے خطاب میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 3 مارچ سے ملک میں سیاست شروع ہوگی، عمران…

کثیر الملکی بحری مشق امن۔2021 انٹر نیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر

پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 2021 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی  تھے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور،…