کرک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل
کرک میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں مقامی صحافی قتل، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق کرک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی وسیم عالم کو قتل کر دیا ہے، صحافی وسیم عالم کو کل گھر کے قریب…
پنجاب، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار515 افراد کورونا کا شکار
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 2 ہزار515 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19ہزار 16 ٹیسٹ ہوئے جن میں مثبت کیسز کی تعداد 13اعشاریہ 2 فیصد رہی جبکہ پنجاب کے اسپتالوں…
جنوبی پنجاب ہماری کمٹمنٹ ہے، اسے نبھائیں گے: عثمان بزدار
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب ہماری کمٹ منٹ ہے، اسے نبھائیں گے۔یہ بات وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں رکنِ قومی اسمبلی ملک احمد حسین سے ملاقات کے دوران کہی۔اسلام آباد(اے پی پی، مانیٹرنگ…
حسن علی نے بیٹی کا نام کیا رکھا؟
حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور اہلیہ سامعہ آرزو نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔اس ضمن میں حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ننھی پری کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔A…
کراچی، بینک میں ڈکیتی، ملزمان درجنوں لاکر لوٹ کر فرار
شہر قائد کراچی کے علاقے سخی حسن کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکر لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 4 ملزمان رات گئے بینک کے اندر داخل ہوئے، ملزمان نے دونوں سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھینا اور انہیں…
PSL6 کا آغاز یکم جون سے ہوگا: ذرائع پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا دوبارہ آغاز یکم جون سے ہوگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سُپر لیگ کے تمام شرکاء کے لیے 22 مئی سے7 روزہ قرنطینہ…
لاہور میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد سے تجاوز کر گئی، عثمان بزدار
پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 19 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے باعث…
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 376 کیسز، ایک شخص انتقال کرگیا
سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 376 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ صوبے میں اس وبا کا شکار ایک اور شخص دم توڑ گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا جس میں بتایا کہ گزشتہ…
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس، اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مشاورت
بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔پیپلز پارٹی کے اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفے، حکومت مخالف تحریک کا مستقبل سمیت کئی اہم امور زیر غور…
ڈسکہ الیکشن میں ن لیگ کی قیادت نے 12 کروڑ روپے تقسیم کیے، فردوس عاشق
وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیا ہےکہ ڈسکہ الیکشن میں ن لیگ کی قیادت نے 12 کروڑ روپے تقسیم کیے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنز پر خرید و فروخت کی…
پنجاب میں اگلا الیکشن پی ٹی آئی اور ن لیگ میں ہوگا، وزیرِ داخلہ شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آئندہ الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان ہوگا۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں جمہوریت کی…
اسلام آباد: رمضان سے قبل کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل
اسلام آباد میں رمضان المبارک سے قبل کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کیا گیا ہے۔اسلام آباد کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 110 سے کم ہوکر 95 روپے فی کلو ہوگئی، بیسن 170 روپےکلو پر برقرار جبکہ 20 کلو آٹے کی قیمت بھی 860…
لاہور: عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پر سستا
لاہور میں عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پر سستا ہوگیا جس کی وجہ سے رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک صارف دو کلوچینی اور دو کلو گھی خرید سکتا…
اسٹرابیری کے صحت پر حیرت انگیز فوائد
لذیذ کھٹا میٹھا، بچے بڑوں سب ہی کی پسند پھل اسٹرابیری آج کل ہر مارکیٹ میں با آسانی دستیاب ہے، دل کی شکل اور لال رنگ کے اس پھل کے استعمال سے دل سمیت مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔دنیا بھر میں…
میں 19 فروری کو الیکشن جیت گیا تھا: علی اسجد ملہی
این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ وہ 19 فروری کو ہی الیکشن جیت گئے تھے۔علی اسجد ملہی نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ خصوصی مبارکباد الیکشن کمیشن کو، جہنوں نے جیتا ہوا…
ڈسکہ ضمنی انتخاب شفاف، پُرامن ماحول میں منعقد ہوا: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب شفاف اور پُرامن ماحول میں منعقد ہوا۔جاری کیئے گئے اعلامیئے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے شفاف اور پُرامن ماحول…
ڈسکہ الیکشن: نوشین افتخار نے سرکاری نتیجہ وصول کرلیا
مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار ڈسکہ این اے 75 میں دوسری مرتبہ پھر ہونے والے ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ وصول کرلیا۔سرکاری نتائج کے مطابق نوشین افتخار ایک لاکھ 10 ہزار 76 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئیں۔پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی 93 ہزار…
پشاور، وزیر اعظم کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی…
مجھے یقین ہے بیوی نے بچوں کو مار کر انتقام لیا، والد عمران
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گزشتہ روز پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے 3 بچوں کے والد محمد عمران کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بیوی نے بچوں کو مار کر انتقام لیا۔گلستانِ جوہر میں مبینہ طور پر کیڑے مار دوا سے جاں بحق ہونے والے تینوں…
عمران خان کا سعودی ولی عہد کے بعد بل گیٹس کو بھی خط
وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کے بعد مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو بھی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے خط لکھا ہے جس میں عمران خان نے موسمیاتی تبدیل کے خطرات پر کتاب لکھنے پر بل گیٹس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔عمران خان نے اپنے خط میں…