کمان میں تبدیلی سے قبل ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان آخری خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YhiLLogJazk
ہیری اور ولیم کا رابطہ جولائی تک متوقع
شہزادہ ہیری اور شہزادہ ولیم کے درمیان رابطہ جولائی تک متوقع ہے جبکہ دونوں بھائیوں کی ملاقات ایک انتہائی جذباتی موقع پر ہوگی۔یو کے ڈیلی ایکسپریس کی رپورٹس کے مطابق دونوں بھائی اپنی ماں کی میراث کو قائم رکھنے کے لیے متحد ہیں۔ رپورٹ میں…
نسلی امتیاز یورپین معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا، یورپی وزیر خارجہ
یورپی یونین نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز یورپین معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے۔ برسلز میں یورپی خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ نسلی امتیاز کی وجہ انسانی حقوق کو یورپ میں شدید خطرہ لاحق ہے۔انھوں نے کہا کہ 39 فیصد افریقی باشندے یورپ میں…
بائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی ملاقات میں ہی تلخی
بائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی ملاقات میں ہی تلخی پیدا ہوگئی۔ الاسکا میں ہونے والی میٹنگ میں امریکہ نے ہانگ کانگ اور ژن جیانگ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا۔ چین نے ترکی بہ ترکی جواب میں بلیک لائیوز میٹر کا…
سعودی عرب کل دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گا
سعودی عرب 20 مارچ کو سعودی ساختہ دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گا۔ ریاض میں چیئرمین سعودی اسپیس کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مصنوعی سیاروں کا نام شاہین سیٹ اور کیوب سیٹ ہے۔ شہزادہ سلطان بن سلمان کے مطابق…
ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے پی اے ایف کا چارج سنبھال لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yNqKeeP9fso
تھائی لینڈ کا ’چٹورا‘ شہر جو ناشتے کے لیے صبح چار بجے جاگتا ہے
تھائی لینڈ کا ’چٹورا‘ شہر ترنگ جو ناشتے کے لیے صبح چار بجے جاگتا ہے اور دن میں نو بار کھانا کھاتا ہےآسٹن بشبی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAustin Bushتھائی لینڈ کے جنوبی شہر ترنگ میں تقریباً آدھی رات تھی اور میں ایک چھوٹے سائز کے…
چین کا امریکہ پر دیگر ممالک کو اُس پر ’حملے کے لیے اکسانے‘ کا الزام
الاسکا مذاکرات: چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، ایک دوسرے پر الزامات53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطحی مذاکرات ہو رہے ہیں اور اس میں چینی اور امریکی حکام کے…
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہوگئی، مزید 40 اموات
پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 فیصد ہوگئی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
کراچی، عزیزآباد میں نوجوان کی خودسوزی
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی،نوجوان کو شدید زخمی حالت میں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔عزیز آباد کے علاقے نعمت کالونی میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی، نوجوان کو شدید زخمی…
ناگورنو – کاراباخ: گھر دوبارہ ملا اور ایک گھر گم ہوگیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=mE_ERLtotFY
اتوار سے منگل تک اکثر علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کو بالائی اور وسطی علاقوں میں…
پی پی نہیں آتی تو نو جماعتیں مشاورت سے فیصلہ کریں گی، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے سفر میں شامل نہیں ہوتی تو نو جماعتیں مشاورت سے فیصلہ کریں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس نظام کا حصہ بننے اور…
میگھن کے پاس انٹرویو میں کہی باتوں کے ثبوت ہیں، دوست کا دعویٰ
میگھن مارکل کی دوست نے دعویٰ کیا ہے کہ میگھن کے پاس انٹرویو میں کہی جانے والی باتوں کے دستاویزی ثبوت ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیل کنگ نامی دوست کا کہنا ہے کہ انہوں نے ویک اینڈ پر ہیری اور میگھن سے بات چیت کی تھی۔ یہ سچ ہے کہ ہیری نے…
اسلام آباد میں مثبت کورونا کیسوں کی شرح 8.4 فیصد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رواں سال اسلام آباد میں کورونا کے ایک دن میں سب سے زیادہ 443 کیس سامنے آئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت…
وسیم اکرم کراچی میں جِم بند ہونے پر مایوس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجزیہ کار وسیم اکرم نے کہا ہے کہ امید ہے کراچی میں جِم جلد دوبارہ کھلیں گے۔وسیم اکرم نے جِم بند ہونے سے قبل آخری بار ایکسرسائز کی اور تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ لوگ محفوظ رہیں اور…
اجلاس کے دوران ہی زرداری کی تقریر لیک ہوئی، رانا ثناء
ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران ہی سابق صدر آصف علی زرداری کی تقریر ٹی وی پر لیک ہوگئی تھی۔رانا ثناء ﷲ کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے آصف علی زرداری کو بروقت جواب دیا۔ مولانا فضل الرحمٰن بھی اسی بات پر زیادہ…
ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ
ڈی جی رینجرز سندھ نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، رینجرز موبائل پر بم حملے کی جگہ بھی گئے۔انہوں نے نارتھ ناظم آباد اور اورنگی ٹاؤن کا بھی دورہ کیا، شہریوں سے ملاقات کی۔ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار نے مقامی ہوٹلوں میں…
کراچی: ایک شخص کا شہریوں پر چاقو سے حملہ
کراچی میں بلوچ کالونی کے قریب ہاؤسنگ اسکیم میں ایک شخص نے شہریوں پر چاقو سے حملہ کیا، چاقو کے وار سے باپ اور دو بیٹے زخمی ہو گئے۔ واردات کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ چاقو کے وار سے باپ اور اس کے دو بیٹے زخمی ہوئے جس میں سے ایک کی…
روسی ویکسین کی 50 ہزار ڈوز کراچی پہنچ گئیں
روسی ویکسین اسپوٹنک کی 50 ہزار ڈوز کراچی پہنچ گئیں، نجی کمپنی نے درآمد کی ہیں۔ اس ہفتے کے آخر تک اسپوٹنک ویکسین کی مزید ڈیڑھ لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ جائیں گی، بڑے اسپتالوں اور انسٹی ٹیوشنز کو فراہم کی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی…