ہمیں بھارت کا سہارا بننے کی ضرورت ہے: شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں ہم سب کو بھارت سمیت ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ضرورت ہے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارت میں کورونا…
کراچی والوں نے سحری میں کورونا SOPs دھوئیں میں اُڑا دیں
کراچی میں شہریوں نے کورونا وائرس کی ایس او پیز دھوئیں میں اڑا دیں، برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر سحری کے وقت شہریوں کی بڑی تعداد بغیر ماسک موجود رہی۔شہریوں نے ڈائن آؤٹ کے مزے اڑائے، ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے بھی کورونا ایس او پیز کی…
مردان میں کورونا مثبت کی شرح 41 فیصد تک جا پہنچی
پشاور کے شہر مردان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 41 فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق پشاور اور ہری پور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 27،27 فیصد ہے جبکہ دیر لوئر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 34…
آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کا تیسرا نمبر
کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے آلودہ شہروں کی فہرست جاری کی گئی، فہرست میں شہرِ قائد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 166پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکیے گئے…
کے پی کے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 15.2 فیصد ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 1265 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیر صحت کے پی کے نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مجموعی…
کراچی بار کی تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ ریلی
کراچی بار کی جانب سے آج ناموسِ رسالت اور تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعہ 9 اپریل کو کراچی بار...کراچی بار نے آج نکالی جانے والی ریلی کے سلسلے میں سیشن جج جنوبی کو بھی خط لکھ کر عدالتی کارروائی معطل…
کوئٹہ میں لاک ڈاؤن اور SOPs کی خلاف ورزی جاری
بلوچستان کے دارالخلافہ وادی کوئٹہ میں کورونا وائرس کے باعث کیئے گئے لاک ڈاؤن اور ایس اوپیز کی خلاف ورزی جاری ہے۔کراچی میں شہریوں نے کورونا وائرس کی ایس او پیز دھوئیں میں اڑا دیں، برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر سحری کے وقت شہریوں کی بڑی تعداد…
بھارتیوں نے گرمی کا منفرد توڑ نکال لیا
بھارتیوں نے گدھے سے گرمی کا منفرد توڑ نکال کر سب کو حیران کردیا۔ بھارتی گاؤں کے باسیوں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چارپائی پر بیٹھے کچھ افراد گرمی کو شکست دینے کے لیے گدھے سے چلنے والا دستی پنکھا استعمال کررہے…
چنیوٹ سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے احمد نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف کارروائیوں کے...چنیوٹ پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ کرتا…
ضمنی انتخاب، مریم نواز آج کراچی کا 2 روزہ دورہ کریں گی
کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ اسی حوالے سے مریم نواز آج کراچی کا دو روزہ دورہ کریں گی۔وہ مفتاح اسماعیل کے گھر سے ریلی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن جائیں گی اور چاندنی چوک میں جلسے…
ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ
آکسیجن پروڈیوسرز نے خبردار کیا ہے کہ ملک آکسیجن کی شدید قلت کی طرف جا رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ صنعتوں کو آکسیجن فراہمی جاری رہی تو صحت کا شعبہ متاثر ہو سکتا ہے۔آکسیجن پروڈیوسرز کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے رہے تو اسپتالوں کو…
افغان مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، واحد راستہ جامع اور وسیع مذاکرات ہیں۔ ترکی میں افغان امن عمل کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہنا…
مفتاح اسماعیل کی انتخابی مہم، مریم نواز کل کراچی آئیں گی
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کراچی میں مفتاح اسماعیل کے لیے انتخابی مہم چلائیں گی۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے 249 میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، مریم نواز کل شام 2 روزہ دورے پر کراچی…
زمبابوے سے شکست، گرین شرٹس کے مداح آصف علی پر پھٹ پڑے
زمبابوے نے پاکستان کو 16ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ہرا کر پاکستان کے خلاف جیت کا اکاؤنٹ کھول لیا۔گرین شرٹس کے مداحوں نے ٹیم کی خراب کارکردگی پر انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں پر تنقید کی۔سوشل میڈیا پر آصف علی تنقید کی زد میں زیادہ…
ٹی20 کرکٹ: کس پاکستانی بولر نے کتنی وکٹیں لیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں 1000 وکٹ لینے والی پہلی ٹیم بن گیا۔پاکستانی ٹیم کی جانب سے ٹی20 ٹوئنٹی کرکٹ بہت سے بولرز ایسے ہیں جنہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے نہ صرف…
کراچی: مخصوص ساخت کی گاڑی چوروں کے نشانے پر
کراچی میں ایک مخصوص ساخت کی گاڑی چوروں کے نشانے پر آگئی۔چور گلی، سڑک یا پارکوں کے باہر کھڑی ان گاڑیوں کے اگلے دروازے کا شیشہ توڑ تے ہیں اور گاڑی کے تمام پینلز اور ڈیجیٹل ڈسپلے آئٹمز نکال کر رفو چکر ہوجاتے ہیں۔حیرت انگیز طور پر چوروں کو…
ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا
رمضان المبارک کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے اور کمی سے متعلق ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بیس کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ بکرے کا گوشت 15 اور گائے کا گوشت 4 روپے فی کلو مہنگا…
شہباز شریف کی رہائی سے قبل اور بعد کیا کیا ہوا؟
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے 7 ماہ بعد گھر پہنچنے پر پارٹی کی نائب صدر اور بھتیجی مریم نواز نے اُن کا استقبال کیا۔منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جیل سے ضمانت پر رہا ہوگئے۔جیل سے باہر آنے…
شعیب ملک نے زمبابوے سے شکست کا ملبہ کس پر ڈالا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے زمبابوے سے پاکستان کی شکست کا ملبہ مینجمنٹ پر ڈال دیا۔ایک بیان میں کہا کہ جب کپتان کو خود سے فیصلے نہیں کرنے دیئے جائیں گے تو پھر ایسے ہی نتائج سامنے آئیں گے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب…
اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10فیصد ہوگئی
ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے وار برقرار ہیں، دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں کورونا شرح میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے شہر میں سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دے دی۔چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک…