galaxy s10 stereo hookup gina valentina melissa moore hookup hotshot whisper hookup american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پوری قوم کرکٹ ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج پوری پاکستانی قوم اپنی کرکٹ ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کے لبوں پر ٹیم کے لیے دعاؤں کے پھول ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج پوری دنیائے کرکٹ کی نظریں پاک بھارت میچ پر لگی ہیں۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.