bbw hookups app secure hookup site best place for discreet hookups married hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جس ٹیم میں آل راؤنڈر ہوں وہ ٹیم مضبوط ہے، سنیل گواسکر

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے ہائی وولٹیج میچ پر سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ جس ٹیم میں آل راؤنڈر ہوں وہ ٹیم مضبوط ہے۔

جیو نیوز پروگرام ’پاک انڈیا ٹاکرے ‘میں گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آل راؤنڈر مضبوط ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ پاک بھارت ہر میچ ڈو اینڈ ڈائی ہوتا ہے، آج فائنل سے پہلے فائنل والا میچ ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر مشتاق احمد کہتے ہیں کہ جیت کےلیے اسمارٹ کرکٹ کھیلنا ہو گی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم بہت مضبوط ٹیم ہے، میں پاکستان ٹیم کو ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں

بھارت کے سابق اسپینر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی فائنل الیون میں ایک بولر کم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.