جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی عوام پر ڈرون حملہ ہے: اسماعیل راہو

وزیرِ زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، چینی اور آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ عوام پر ڈرون حملہ ہے۔اسماعیل راہو نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے پر ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ گھی پر 90 روپے اور چینی پر 17 روپے…

ثانیہ مرزا نے مداحوں کے شکوے کا جواب دیدیا

بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے کیے جانے والے شکوے کا جواب دیا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں…

تھری ڈی روبوٹک ہاتھ اب ویڈیو گیم کھیل سکتا ہے

میری لینڈ: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک نرم روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جو ننٹینڈو کے گیم کھیل سکتا ہے اور اسے سپرماریوبرادرز کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دلچسپ ایجاد کا احوال سائنس ایڈوانسس نامی جرنل…

کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے زائد

کراچی میں کوونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 5 ہزار 6 سو…

1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں، متعلقہ محکموں کو اسکیموں پر فوکس کر کے رواں سال ہی ختم کرنا ہے۔کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی…

کراچی ایکسپو سینٹر، رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی گئی

شہر قائد کراچی میں واقع ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں رجسٹریشن اور ویکسینیشن کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے  اپنے ملازمین کو ایکسپو سینٹر ویکسینیشن کے لیے آنے والے عوام کی رجسٹریشن کا کام سونپ دیا گیا۔دوسری جانب…

سال 21-2020ء: بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا

مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کا کہنا ہے کہ مالی سال 21-2020ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد کم…

اسٹرازنیکا کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کوویکس کے تحت اسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان  پہنچ گئی ہے۔ترجمان وزراتِ صحت ساجد شاہ  کے مطابق اسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزار خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں، کوویکس کے تحت پاکستان کو اسٹرازنیکا ویکسین بطور امداد ملی…

صرف عید کے دن کورونا ویکسینیشن بند رہے گی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں صرف عیدالاضحیٰ کے دن کورونا وائرس کی ویکسینیشن نہیں ہوگی۔عید کی تعطیلات کے دوران ویکسینیشن سے متعلق این سی او سی کا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت عید کی چھٹیوں کے…

ٹوکیو اولمپکس: کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین نے انکشاف کیا ہے کہ جس گاؤں میں ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد کیا جائے گا وہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو 2020 کے سی ای او نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بیرون ملک سے…

ملتان، غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے

ملتان میں نواب پور روڈ پر غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے۔مبینہ طور پر رشوت وصول کر کے میٹر گھروں کے اندر لگائے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ انجینئر کی جانب سے میٹر لگائے جانے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…

پشین، مکان کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پشین میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ ہوچکی ہے جبکہ مختلف حادثات میں 10 شہری زخمی بھی ہوئے۔صوبے میں بارشوں سے 18 مکانات گرے…