غریب کیلئے بچوں کا پیٹ بھرنا مشکل ہوگیا، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ غریب کے لیے بچوں کا پیٹ بھرنا مشکل ہوگیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ مہنگائی کے باعث غریب آدمی جھونپڑے بیچ کر بچوں کے کھانے کا بندوبست کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔انہوں نے…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HZ6wUIv6YyY
عید میلادالنبیﷺ کے جلوس کی سیکیورٹی کے کنٹینرز ابھی تک سڑکوں پر موجود
کراچی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کے سلسلے میں صدر اور ایم اے جناح روڈ کے داخلی راستوں کی بندش کے لیے رکھے گئے کنٹینرز ابھی تک سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں۔کراچی کے علاقے صدر ریڈی، ریگل چوک، جامع کلاتھ، لائٹ ہاؤس بولٹن مارکیٹ اور اطراف میں…
بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد، اصغر اچکزئی نے سوال اٹھادیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے حکمران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی اپنے ہی وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر سوال اٹھادیا۔بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر اظہار خیال کرتے ہوئے اصغر خان…
وزیر اعظم کی نیو بالاکوٹ سٹی منصوبے کو سیاحتی مقام کے طور پر مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے نیو بالاکوٹ سٹی منصوبے ایرا سے لے کر سیاحتی مقام کے طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیو بالاکوٹ سٹی کو سیاحتی مرکز بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم…
سابق وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی کا جام کمال کو گھر چلے جانے کا مشورہ
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے تحریک عدم اعتماد میں گھرے وزیراعلیٰ جام کمال کو مشورہ دے دیا۔کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم پی اے نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ جام کمال کو چاہیے کہ وہ استعفیٰ دے کر…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2144 روپے…
اراکین کو اغوا شدہ قرار دینا پارلیمان کے تقدس کی پامالی ہے، لیاقت شاہوانی
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو اغوا شدہ قرار دینا اراکین، جمہوریت و پارلیمان کے تقدس کی پامالی ہے۔کوئٹہ سے جاری بیان میں لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اراکین کو زبردستی اسمبلی آنے سے نہ کوئی روک سکتا ہے…
انٹربینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوگیا
ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 69 پیسے بڑھ کر 173 روپے 47 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 499 ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 934 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ اسی…
کم آمدنی والوں کو سستا پٹرول دینے کا منصوبہ بنایا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت
حکومت نے کم آمدنی والوں کے لیے پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق منصوبے کی تشکیل شروع کردی۔اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان نے کم آمدنی والوں کو سستا پٹرول دینے کا منصوبہ بنانے کی ہدایت…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 870 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 870 پوائنٹس بڑھا ہے۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 499 ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 934 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح…
گورنر سندھ نے ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہونے کی خوشخبری سنادی
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مہنگائی کی صورتحال کی بہت فکر ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہاکہ منافع خوروں سے نمٹنے اور کم آمدنی والے طبقے کو ضروری…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے اہم میچ میں آئرلینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی…
آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفانو پونٹیکوروو (Stefano Pontecorvo) نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہیں بھاگے نہیں جارہے، سید مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہیں بھاگے نہیں جارہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کہیں بھاگے نہیں جارہے، وہ کابینہ کے نگران ہیں۔انہوں نے کہا…
سندھ میں کورونا کے 318 نئے کیسز، 2 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14396 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 318 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال…
ری پلے | کیا ہندوستان کرکٹ کے نئے 'چوکرز' ہیں؟ | ویرات خولی کیوں پریشان ہے؟ | ڈان نیوز |…
https://www.youtube.com/watch?v=jCTKgDk9bsI
سیربین: بلوچستان میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ؛ طویل انتظار اور قانونی جدوجہد – بی بی سی یو آر…
https://www.youtube.com/watch?v=WQ8uVk5w1ko
ویرپن: ہندوستانی اسمگلر جس نے اپنی جان بچانے کے لیے اپنی بیٹی کو قتل کیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=kwzJYFoY0P4