میکسیکو میں دنیا کا سب سے موٹے تنے کا حامل درخت
میکسیکو میں موجود ٹیول کے ایک درخت کا تنا دنیا بھر میں سب سے زیادہ موٹا تنا مانا جاتا ہے اور یہ اب بھی بڑھ رہا ہے۔ یہ درخت ایک دلکش قصبے سانتا ماریا ڈیل ٹیول میں واقع ایک چرچ کے صحن میں لگا ہوا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ درخت دو ہزار برس…
کوئٹہ: زرغون روڈ پر دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ میں زرغون روڈ کے یونٹی چوک کے قریب دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے، جن میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق زرغون روڈ پر دھماکا پولیس وین کے قریب…
گلگت بلتستان: حلقہ 4 نگر 1میں اسلامی تحریک کے امیدوار کامیاب
گلگت بلتستان کے حلقہ 4 نگر 1 کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اسلامی تحریک کے ایوب وزیری 5 ہزار 241 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے ذوالفقار بہشتی 5 ہزار 82 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر، جبکہ پیپلز…
وزيراعظم عمران خان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ
وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرلیا۔وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تشکیل پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تیار الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے…
دسرا رخ – 8 اگست 2021 | وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ساتھ خصوصی انٹرویو ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=v10OUTtEmvk
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دہشت گرد بھیجنے کے بھارتی الزام کی سختی سے تردید
دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے مبینہ دہشت گرد مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا۔ترجمان نے خبردار کیا کہ فالس فلیگ آپریشن کی نیت سے بھارت خود ساختہ جھوٹ گھڑنے سے باز رہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا…
کورونا ایس او پیز میں نرمی پر محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکم نامہ
کورونا ایس او پیز میں نرمی پر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، جس کے مطابق بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعے اور اتوار کو کاروبار بند رکھا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامے کا اطلاق پیر 9 اگست سے ہو…
کراچی: کارکنان کی مسلم لیگ ہاؤس میں گھس کر توڑ پھوڑ
کراچی میں مسلم لیگ ہاؤس کے باہر کارکنوں نے احتجاج کیا اور اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی۔کارساز کے علاقے میں واقع مسلم لیگ ہاؤس کے باہر پارٹی ورکرز جمع ہوگئے اور پارٹی کی مقامی قیادت کے خلاف احتجاج کیا۔ن لیگی کارکنوں نے شاہ محمد شاہ اور مفتاح…
بلوچستان میں جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ بلوچستان میں جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرکے دکھائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری اور سابق گورنر عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی میں…
باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرادیا
کشمیر پریمیر لیگ کے چوتھے اور آج کے پہلے میچ میں باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرادیا۔باغ اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میرپور رائلز کو 212 کا ہدف دیا، لیکن میرپور کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 196رن بناسکی۔باغ…
ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو سہولتیں نہ ملنے کا ذمے دار کون؟
اپنے زور بازو پر اولمپکس تک پہنچنے اور شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو سرپرستی اور سہولیات نہ ملنے کا ذمے دارکون؟جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، صدر پی او اے عارف حسن اور…
کراچی: لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان
کراچی میں لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔چیئرمین انٹر بورڈ کراچی ڈاکٹر سعید کا کہنا ہے کہ 10 اگست کو بوٹنی اور 11 اگست کو زولوجی کا پرچہ ہوگا۔ چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ 12 اگست کو…
ہم شہباز شریف کو اب جیل نہیں جانے دیں گے، ن لیگ
ن لیگی رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مخاطب کرکے کہہ دیا کہ اس بار ہم شہباز شریف کو جیل نہیں جانے دیں گے۔ن لیگی رہنما عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کی اور کہا کہ عمران خان صاحب…
کچھوے کی کیلا کھانے کی ویڈیو مقبول
جانوروں کی شرارتیں اور حرکات انسان کو اکثر اوقات مسکرانے پر مجبور کردیتی ہیں، ایسا ہی کچھ کچھوے کی اس ویڈیو میں ہوا جسے دیکھ کر آپ ضرور محظوظ ہوں گے۔جی ہاں! کچھوے کی اس ویڈیو کو دیکھ لیجئے جس میں ننھا کچھوا اپنی مالکن کے ہاتھ سے خوب مزے…
نواز شریف ملک آئیں، پیسے دیں یا جیل کاٹیں، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف ملک واپس آئیں، پیسے واپس کریں یا جیل کاٹیں۔ میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن میں بیماری سے متعلق سچی رپورٹ دینی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ…
ویمن یونیورسٹی باغ کی طالبہ سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کا الزام
ویمن یونیورسٹی باغ کی طالبہ سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ پولیس اہلکار نے دستاویزات بنوانے کا جھانسہ دے کر تعلقات استوار کیے۔لڑکی نے مزید بتایا کہ اہلکار…
این سی او سی کا کورونا کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این سی او سی کے 500 دن مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ این سی او سی کا پاکستان میں کورونا کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار رہا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ این سی او سی کی 500 دن میں کارکردگی قابل تعریف…
مظفر گڑھ میں فائرنگ سے جمشید دستی کا بھائی قتل
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مظفر گڑھ میں تھرمل بائی پاس کے قریب پیش آیا،…
طلال چوہدری نے شہباز گل کو امریکی عدالت کا بھگوڑا کہہ دیا
ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کو امریکی عدالت کا بھگوڑا کہہ دیا۔طلال چوہدری نے اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا۔طلال چوہدری نے کہا کہ امریکی عدالت کا…
بریکنگ نیوز: جمشید دستی کا بھائی مظفر گڑھ میں فائرنگ سے ہلاک ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=T5Ql7vjfZG0