جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاداب خان کا بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، اور کہا کہ بلقیس ایدھی صاحبہ ہم آپ کو  سلیوٹ کرتے ہیں۔شاداب…

صدر عارف علوی کا بلقیس ایدھی کی وفات پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلقیس ایدھی نے…

کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 10 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے 10 پیسے گرا ہے۔ انٹربینک میں کاروباری بندش پر ڈالر کا بھاؤ 181 روپے 58 پیسے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا…

روسی جنگی جہاز ڈوب گیا، یوکرین کا ڈبونے کا دعویٰ، روس کا الزام سمندر پر

روسی جنگی جہاز ڈوب گیا، یوکرین کا ڈبونے کا دعویٰ، روس کا الزام سمندر پر59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروسی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ بدھ کو ایک دھماکے سے متاثر ہونے والا روسی جنگی بحری جہاز ڈوب گیا ہے۔ یہ میزائل بردار بحری جہاز عملے کے 510…

شمالی کورین ہیکرز کی بڑی واردات: آن لائن گیم سے 615 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری

شمالی کورین ہیکرز کی بڑی واردات: آن لائن گیم سے 615 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری14 منٹ قبلامریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کام کرنے والے ہیکرز ایک آن لائن گیم کھیلنے والے کھلاڑیوں سے 615 ملین ڈالر مالیت…

سابق بھارتی کرکٹر نے بہترین پاکستانی کرکٹرز کےنام بتا دیے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف نے پاکستان کے کرکٹرز کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔محمد کیف کپتان بابراعظم کے معترف تو تھے ہی اب شاہین شاہ کی بھی کھل کر تعریف کردی۔انہوں نے پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس…