جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کا سری لنکا میں مصروفیات سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان

وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن کے صدر سے ملاقات اور بحرہند کے اس جزیرے میں اپنے دن کی مصروفیات سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سری لنکن صدر کے ساتھ بہترین ملاقات ہوئی،…

لیاقت جتوئی نے تمام سیٹیں اپنے خاندان والوں کو دیں، سیف اللّٰہ ابڑو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللّٰہ ابڑو کا کہنا ہے کہ لیاقت جتوئی کو 6 سیٹیں ملیں، کسی ورکر کو سیٹ نہیں دی، لیاقت جتوئی نے تمام سیٹیں اپنے خاندان والوں کو دیں، لیاقت جتوئی کس منہ سے سینئر کی بات کرتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ…

ایسے لوگوں کو لانا ہے جو عوام کی بہبود کیلئے کام کریں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جو لوگ پیسے سے آتے ہیں ان کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، ایسے لوگوں کو لانا چاہتے ہیں کہ جو عوام کی بہبود کے لیے کام کریں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…

پاکستان کی پہلی رائٹ آف وے پالیسی متعارف کرادی گئی، امین الحق

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن نے پہلی رائٹ آف وے پالیسی متعارف کروادی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پہلی رائٹ آف وے پالیسی متعارف کرادی…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سری لنکا، مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان نے 23، 24 فروری کوسری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا، جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، وزیراعظم کو سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپکسے  نےدورے کی دعوت دی تھی۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور سینئر…

ہمارے وکلاء نے واضح کیا سینیٹ الیکشن میں ووٹ خفیہ ہوتا ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمارے وکلاء نے ادب کے ساتھ واضح کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ خفیہ ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یہ اہم نوعیت کا…

اپوزیشن نہیں چاہتی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے تحت ہوں، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ سینیٹ انتخابات 2021 اوپن بیلٹ کے تحت ہوں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے سپریم کورٹ…

سری لنکن وزیر کھیل عمران خان سے کرکٹ بیٹ کا تحفہ پاکر خوش

سری لنکا کے وزیر کھیل نمل راجاپکسے  وزیر اعظم  عمران خان کے دستخط شدہ  بلے کا تحفہ پاکر خوش ہوگئے۔سری لنکن وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے اردو زبان میں ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔نمل راجاپکسے نے اپنے ٹوئٹر…

آسٹریلیا: جنگل سے ملنے والی بھیڑ کی برسوں بعد 35 کلو اون اتارلی گئی

آسٹریلیا میں جنگل سے ریسکیو کی گئی بھیڑ کی کئی برسوں بعد اون اتارلی گئی، بھیڑ کے جسم پر 35 کلو سے زائد وزن کی اون موجود تھی۔آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا۔ کئی برس بعد اس کے…

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 197 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔کراچی کے نیشنل…

مردان میں چلتی کار پر پش اپس!

مردان میں چلتی کار پر پش اپس لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا۔مردان میں چلتی کار پر پش اپ کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ مردان کے علاقے پارہوتی میں ڈرائیور نے چلتی کار پرپش اپس کی ویڈیو بناکر سوشل…

لسانیت کی بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیا سیاست کی بنیاد ہے، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ لسانیت کی بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیا سیاست کی بنیاد ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ جیت کی بھڑکیں اور دھاندلی کا…

پاک امارات عسکری قیادت کا اسٹریٹیجک تعاون کے فروغ کا اعادہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے یو اے ای کی افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں کی، جہاں دونوں ممالک کی عسکری قیادت نے اسٹریٹیجک تعاون کے فروغ کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیرمین جوائنٹ…

تعلیمی شعبے میں تفریق ختم کرنے کیلئے یکساں قومی نصاب کا نفاذ یقینی بنانا ہوگا، صدر عارف علوی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تعلیمی شعبے میں تفریق ختم کرنے کے لیے یکساں قومی نصاب کا نفاذ یقینی بنانا ہوگا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت یکساں قومی نصاب پر اجلاس ہوا جس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، وزیر سائنس اینڈ…

میں کئی لوگوں کو افغانستان سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں، طاہر اشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ میں کئی لوگوں کو افغانستان کی جیلوں سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں۔اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ناموس…

سیف اللّٰہ ابڑو اے ٹی ایم کے طور پر اتنا پیارا کیوں ہوگیا، لیاقت جتوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ سیف اللّٰہ ابڑو  کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ رات کے اندھیرے میں بیٹھ کر گورنر ہاؤس میں کیا گیا، یہ  اے ٹی ایم کے طور پر سب کو اتنا پیارا کیوں ہوگیا۔جیونیوز کے پروگرام…

اس تصویر میں 25,000 ’’بڑے بڑے بلیک ہولز‘‘ ہیں!

کراچی: بظاہر معمولی سی دکھائی دینے والی اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں ہر سفید نقطہ ایک بہت بڑا بلیک ہول ہے… اتنا بڑا کہ ایسے ہر بلیک ہول کی کمیت ہمارے سورج کے مقابلے میں ایک لاکھ گنا سے 50 ارب گنا تک زیادہ ہوسکتی ہے۔ یعنی اس تصویر میں ہر…