جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رانا ثناء، اویس لغاری کو حلقے میں داخلے سے روکا جائے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی سی خوشاب کو خط لکھا ہے جس میں انہیں ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ، اویس لغاری اور دیگر ارکانِ اسمبلی کوحلقےمیں داخلےسے روکاجائے۔پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب میں ضمنی…

ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن رجسٹریشن رکنے پرPMA کی تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ رکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر موبائیل ویکسی نیشن کا آغاز کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں جنرل سیکریٹری…

بزدار کا وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا حکم

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام محکموں کا دائرہ جنوبی پنجاب تک بڑھادیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی…

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ای ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انٹرنیٹ ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی سے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کیلئے 28کروڑ روپے کا بجٹ منظورکرنے کی سفارش کی ہے، کنسلٹنٹ اور انٹرنیٹ ووٹنگ پر عملدرآمد کیلئے…

شرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ کا حصہ بنانے کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مشاورت کے بعد کابینہ…

برطانیہ کیلئے پروازوں کی طلب میں اضافہ

برطانیہ کیلئے پروازوں کی طلب میں اضافہ کے ساتھ ہی پی آئی اے نے  2 اجازت نامےطلب کر لیے ہیں۔ترجمان پی آئی اےکا کہنا ہے کہ نئی پروازیں7 ، 8 اپریل کو مانچسٹر، 8 اپریل کو لندن کیلئےاڑان بھریں گی۔ پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ…

برٹش پاکستانیوں کو واپس لانےکیلئے باکسر عامر خان کی پیشکش

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے حکومتِ پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی۔ عامر خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پھنسے لوگوں کو واپس لانے کے لئے…

سندھ میں 22 اپریل سے عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  22 اپریل سے سندھ میں عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا۔سعید غنی نے سندھ میں اسکولوں کے کُھلنے کے معاملے پر جاری بیان میں کہا کہ کسی ضلع میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ضلعی انتظامیہ فیصلہ کرےگی، اس…

کمشنر کراچی سے مذاکرات کے باوجود تاجروں کا ریلی نکالنے کا فیصلہ

کمشنر کراچی سے مذاکرات کے باوجود کراچی کے تاجروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیئے گئے، ہماری احتجاجی ریلی آج دوپہر کو وزیرِاعلیٰ…

جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں 2 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرین شرٹس کی جانب سے پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے تاہم سرفراز احمد کو کھلانے کے امکانات کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں انجرڈ شاداب خان کی…

10 اپریل ووٹ چور ٹولے کیلئے یوم حساب ثابت ہوگا: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ 10 اپریل ووٹ چور اور منہگائی مسلط کرنے والے ٹولے کیلئے یوم حساب ثابت ہوگا۔حمزہ شہباز نے کہا کہ ڈسکہ کے عوام ووٹ کو عزت دیں گے، ووٹ چور پھر رسوا ہوں گے،…

اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین 70 سالہ افراد کو لگنا شروع

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی سنگل ڈوز ویکسین کین سائینو اب 80 سال کی بجائے 70 سال کے افراد کو ان سپاٹ لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں ترلائی سینٹر سنگل ڈوز ویکسین کا اسلام آباد میں واحد مرکز ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد…

افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھی کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا

افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھی کے شکار کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ ستمبر تک جاری رہنے والے سیزن میں تقریباً 300 ہاتھیوں کا شکار کیا جائے گا جبکہ ایک ہاتھی مارنے کا لائسنس 43 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوا ہے۔ بوٹسوانا کو ہاتھیوں کا ملک کہا جائے تو…

قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولتیں مثالی ہیں،راشد لطیف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات مثالی ہیں ، پہلی مرتبہ ایک ہی جگہ پر جدید سہولیات دیکھی ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے لاہور قلندرز کے قلندرز ہائی پرفارمنس…

پیپلزپارٹی کا شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، ذرائع

 پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز میں دے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پارٹی…

وفاقی کابینہ میں رد و بدل چند روز کیلئے مؤخر

وفاقی کابینہ میں رد و بدل چند روز کیلئے مؤخر کردیا گیا، وزیراعظم عمران خان چند روز بعد کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے میں قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اہم اور بڑی وزارتوں میں…

روسی وزیرِ خارجہ آج 9 سال بعد دورہ کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس کے وزیرِخارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آ رہے ہیں، یہ کسی روسی وزیرِخارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔روسی ہم منصب کے دورۂ پاکستان پر ویڈیو بیان کے ذریعے اپنے ردِ عمل کا اظہار…

کورونا متاثرہ اضلاع میں آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند رہیں  گے ۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شفقت محمود نے کہا کہ پنجاب کے 13 متاثرہ اضلاع میں…

اب تو وطن واپس آنے کا موسم ہے، جاوید لطیف

لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے کیس میں ان کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے باہر جانے کی…

لاہور اور بھکر سے 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے لاہور سے 5 اور بھکر سے 1 مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے اشتعال انگیز لٹریچر اور چندے کی رسیدیں برآمد کر لی گئی ہیں۔سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے کوٹری میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران…