جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصباح الحق کی اہلیہ کی مالم جبہ میں پیراگلائیڈنگ

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پُرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے…

مقتول جج آفتاب آفریدی، اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے جج آفتاب آفریدی، انکی اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ پجگی روڈ پر ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی، شہید جج کی تدفین جاگ کلے میں آبائی قبرستان میں…

فخر زمان کو 5 رنز اضافی ملنے چاہیے تھے، ایم سی سی

میلبرن کرکٹ کلب بھی فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر بول پڑا، ایم سی سی کا کہنا ہے کہ امپائرز کو فیصلہ کرنا چاہیے تھا کہ بیٹسمین کو دھوکا دیا گیا ہے، فخر زمان کو 5 رنز اضافی ملنے چاہیے تھے۔جنوبی افریقا نے دوسر ا ون ڈے جیت کر سیریز تو برابر…

شعیب اختر کا فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے اور پھر طنزیہ ہنسی پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ  ڈی کوک نے جو کیا وہ اچھے کھیل کا معیار نہیں ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر…

آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں رانا ثناء کی ضمانت کنفرم

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔عدالت میں رانا ثنا اللّٰہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عبوری ضمانت کی توثیق کی گئی اور 50…

شاداب خان ان فٹ،جنوبی افریقہ، زمبابوے سیریز سے باہر

دورۂ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ان فٹ ہوکر سیریز اور زمبابوے ٹور سے باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ شاداب خان پاؤں میں انجری کے باعث 4 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں،…

کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی ڈکیتی

کراچی شرقی کے علاقے جمشید کوارٹر میں شہری سے چھ مسلح ملزمان نے تین کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھین لیے۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی کے ملازم  کو گزشتہ روز تین کروڑ روپے کی ادائیگی پرائز بانڈ کی شکل میں…

راج کماری کی کیا پراسرار بیماری ہے جو وہ گوشہ نشین ہوگئی ہیں، فردوس عاشق اعوان

 وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہنا ہے کہ راج کماری کی کیا پر اسرار بیماری ہے جو وہ گوشہ نشین ہوگئی ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے میڈیا سے گفتگو کے دوران  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے…

اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی، گھوٹکی سے واپس کراچی لینڈنگ

کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی کے سگنل ملنے پر طیارے کو واپس کراچی اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سرین ایئرلائن کی پرواز  ای آر 502 دوپہر 12 بجکر 51 منٹ پر کراچی سے اسلام آباد کے…

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن

ٹھٹھہ میں واقع دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے سبب کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔واٹر بورڈ ذرائع کے مطابق کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی ہے جس کے نتیجے میں 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو…

فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر غیر ملکی کرکٹرز بھی حیران

 جوہانسبرگ میں دوسرے ون ڈے کے دوران فخر زمان کے متنازع رن آوٹ پر غیر ملکی کرکٹرز نے بھی حیرت کا اظہار کیا ہے۔کوئن ٹن ڈی کوک کے رویے کو کرکٹ فینز کے ساتھ ساتھ دیگر کرکٹرز اور مبصرین نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ویسٹ انڈین کرکٹر شیرفین…

سینیٹ، دوران اجلاس گیلانی نے احمد فراز کی غزل پڑھ دی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران  احمد فراز کی غزل پڑھ دی۔یوسف نا تھے مگر سرِ بازار آگئے، خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آگئے   ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی، طاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آگئے…

پیپلز پارٹی سے حکومتی ارکان کا ووٹ حاصل کرنے پر جواب مانگا ہے، شاہد خاقان

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اےاین پی کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا مقصد پیپلزپارٹی سے جواب مانگنا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔سینیٹ…

ایوان بالا میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہونگی، چیئرمین سینیٹ

سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایوان میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہوں گی۔اسلام آباد میں آج ہوئے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں واضح تقسیم نظر آئی، اپوزیشن کی 3 جماعتوں…

سینیٹ ملازمین کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی کا سرکلر جاری

سینیٹ سیکریٹریٹ نے ملازمین کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سینیٹ ملازمین کونجی سفر پر بیرون ملک کا این اوسی جاری نہیں کیا جائے گا۔اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے لیے…

سینیٹر رضا ربانی نے دستور ترمیمی بل 2021 ایوان میں پیش کردیا

سینیٹر رضاربانی نے سینیٹ کے اختیارات بڑھانے کا مطالبہ کرتا دستور ترمیمی بل 2021 ایوان میں پیش کردیا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ پارلیمنٹ کے دو ایوانوں کے درمیان اختیارات کی بات ہوتی ہے، قومی اسمبلی کے مقابلے…

پی ڈی ایم نے نوٹس جاری کیا تو ہم بھی نوٹس جاری کریں گے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو نوٹس جاری کیا تو وہ پی ڈی ایم پنجاب کے صدر کو نوٹس جاری کریں گے اور پوچھیں گے کہ پنجاب میں لانگ مارچ کی تیاری کیوں نہیں کی گئی ؟چوہدری منظور نے اپنے…

سینیٹ: کوورنا ویکسین سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد منظور

سینیٹ میں حکومت کو شکست، کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔کورونا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جے یو آئی ف کے کامران مرتضیٰ نے پیش کی ، قرارداد کے حق میں 43 ووٹ آئے جبکہ اس کی…

پنجاب، مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی عائد

پنجاب میں مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پراینیمل ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔محکمہ کورنٹائن پنجاب کے مطابق مارکیٹ میں گوشت کیلئے جانوروں کی دستیابی مشکل ہونے…

وقار یونس نے بھی فخر زمان کے رن آؤٹ پر سوال اٹھا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان کو آؤٹ کرنے کے لیے جھانسا دینے پر سوال اٹھا دیا۔وقار یونس نے ٹوئٹر پر کوئنٹن ڈی کوک کا جھانسا دے کر فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے کے بعد ہنسی کی نشاندہی…