جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ سے نکلنے والوں کے پاس سوائے کھانے پانی کے کچھ نہیں، فلسطینیوں کی دہائی

امریکی ٹی وی نے شمالی غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شمالی غزہ سے نکلنے کےلیے صلاح الدین اسٹریٹ کا راستہ اختیار کیا۔ شمالی غزہ چھوڑنے والے زیادہ تر فلسطینی پیدل تھے یا کچھ لوگ گدھا گاڑیوں پر تھے۔…

حیدرآباد میں 12 سالہ ملازم کی پُراسرار موت

حیدرآباد میں گھر میں کام کرنے والے 12 سال کے بچےکی پُراسرار ہلاکت  کا واقعہ پیش آیا ہے۔بچہ تین سال سے برکت نامی شخص کے گھر پر ملازم تھا۔ اچانک برکت نے والدین کو فون پر اطلاع دی کہ بچے نے خودکشی کرلی ہے۔ ورثاء کی درخواست پر قانونی…

ورلڈکپ فائنل: بھارت کا آسٹریلیا کو 241 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ میں کھیلے جارہے آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس…

مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو قومی ایجنڈے پر متفق ہونا…

وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں

وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنحماس کے حملے کا شکار ہونے والی ایک اسرائیلی خاتون سوگوارمضمون کی تفصیلمصنف, گریگور اٹانیشینعہدہ, عالمی ڈس انفارمیشن ٹیم36

آسٹریلیا کا ٹریک ریکارڈ بھارت کے خلاف اچھا ہے: سابق آسٹریلوی کھلاڑی

بھارت سے فائنل میچ سے قبل سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا ٹریک ریکارڈ بھارت کے خلاف اچھا ہے۔سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ایک بہت بڑا اسٹیج ہے، موجودہ ٹیم کے کئی آسٹریلوی کھلاڑی ورلڈ…

کراچی: ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی جبکہ واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت وزیر مائی عرف حسینہ کے نام سے ہوئی،…

ورلڈ کپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ فائنل میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی جوڑی روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز کیا۔بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر نظرثانی کی…

میرے خون سے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی: امریکی شخص کا دعویٰ

امریکی شہری برائن جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ’سپر بلڈ‘ سے اس کے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی۔برائن جانسن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک طویل پوسٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر…

پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمے داری ہے۔واضح رہے کہ لاہور، فیصل آباد اور…

سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا

سوشل میڈیا پر جاری فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا۔ایک سیاسی جماعت کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے جس میں پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا جھوٹا الزام لگایا گیا ہے۔سوشل…

13 سالہ لڑکی نے پانی میں جادوئی کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا

امریکی اسکوبا ڈائیور نے پانی کے اندر 3 منٹ میں سب سے زیادہ جادوئی کرتب دکھا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ ایوری ایمرسن فشر کو اسکوبا ڈائیونگ اور جادو سے بہت لگاؤ ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے…

شہباز شریف نے اپنے بھائی کے ساتھ وفا نبھائی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ شہباز شریف ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے۔اُنہوں نے کہا کہ 2018ء میں آر…

سابق پی ٹی آئی رہنما غلام رسول انڑ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما غلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔بشیر میمن کا کہنا ہے کہ غلام رسول انڑ کا ن…

خیبرپختونخوا میں ن لیگ کا سیاسی جوڑ توڑ جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کا خیبرپختونخوا میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر سے ملاقات کی اور انہیں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔کیپٹن (ر) صفدر نے…

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس21 نومبر کو طلب

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس21 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کریں گے۔اجلاس میں شوگر ملز مالکان کا چینی کی برآمد کا معاملہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے…

غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی…

غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی حکم،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنہزاروں لوگ شمالی غزہ سے نکل کر سڑکوں پر بے یارو مددگار، پریشان حال نظر آ رہے ہیںایک گھنٹہ قبلسنیچر کے…

روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر

روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI/AFP VIA GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, نتن شریواستوعہدہ, نامہ نگار بی بی سی ہندی 48 منٹ قبلانڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ