جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر بکرا چوری کا مقدمہ درج

کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر خیرپور میں بکرا چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)  کا کہنا ہے کہ نامزد تینوں پولیس اہلکار کراچی کے انڈسٹریل ایریا تھانے میں تعینات ہیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ…

ہمیں مینڈیٹ ملا تو کراچی کو سنوار دیں گے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں مینڈیٹ ملا تو کراچی کو سنوار دیں گے۔قصبہ کالونی میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے وقت میں کراچی کا شمار…

ریسکیو عملے نے 8 گھنٹے کی کوشش کے بعد پلّے کی جان بچالی

جان انسان کی ہو یا کسی جانور کی، ریسکیو حکام اپنا فرض نبھانے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے اور اس مقصد کیلئے وہ کوئی بھی ذرائع کے استعمال سے دریغ نہیں کرتے۔  سوشل میڈیا پر کچھ اسی طرح کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ…

سابق ارکان قومی اسمبلی عاشق گوپانگ، عامر طلال گوپانگ ن لیگ میں شامل

سابق ارکان قومی اسمبلی سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ  نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 فلسطینی شہید و زخمی

اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بم برسادیے، جس  میں 200 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےاسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطنیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے…

طالبان جانتے ہیں ٹی ٹی پی والے کہاں سے حملے کررہے ہیں، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان کے خلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے۔نگراں وزیر اعظم نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے…

جھنگ: سابق یو سی چیئرمین مہر افضل بھروانہ پر سرعام تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

پنجاب کے شہر جھنگ میں 6 افراد نے سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان نے ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلہ مراد والا کے رہائشی سابق چیئرمین یونین…

گیند پر وسیم اکرم جیسا کنٹرول چاہتا تھا، محمد عامر

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کا گیند پر جو کنٹرول تھا میں چاہتا ہوں مجھ میں بھی ہو۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے گفتگو کی۔محمد عامر نے ورلڈ کپ 2023ء کے…

شمالی وزیرستان: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیصور میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے…

اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ

غزہ : اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ سے نکلنے کی وارننگ دے دی، اہم جنوبی شہر خان یونس میں شمالی غزہ سے بے گھر ہونے والے دس ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔…

اسرائیل کا اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے پناہ گزیں اسکول کیمپ پر حملہ، 200 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے پناہ گزیں اسکول کیمپ پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں تقریباً 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے…

کینسر میں مبتلا خاتون نے موت سے قبل لوگوں کا 16 ملین ڈالر کا طبی قرض ادا کر دیا

کینسر میں مبتلا خاتون نے موت سے قبل لوگوں کا 16 ملین ڈالر کا طبی قرض ادا کر دیا،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/ MCINTYRE FAMILY2 گھنٹے قبلاس دُنیا میں اکثر ایسے لوگوں کی خبریں سامنے آتی ہیں کہ جو دوسروں کے لیے کچھ ایسا کر جاتے ہیں کہ رہتی دُنیا…

زبردستی وزیر اعظم بنانے کا سوچنے والے غلطی پر ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج بھی کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بنا سکتے  ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم اس کا مقابلہ کریں گے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کا اصل چہرہ…

راولپنڈی: گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد

راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گرین بیلٹ سے نومولود مردہ حالت میں ملا ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 1 ماہ کے دوران نومولودوں کی…

راولپنڈی: گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد

راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گرین بیلٹ سے نومولود مردہ حالت میں ملا ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 1 ماہ کے دوران نومولودوں کی…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، جس کی آج شام ایئر کوالٹی انڈیکس 239 ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہا ، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔موسمیاتی…

ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل آمنے سامنے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد…

ملکی مبصرین و میڈیا کیلئے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملکی مبصرین و میڈیا کےلیے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری کردیا۔ای سی پی نے عام انتخابات کے مشاہدہ کےلیے 11 نکاتی  طریقہ کار جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر، صوبائی…

اسرائیلی بمباری میں گھر والوں کو کھودینے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی رنجیدہ

اسرائیلی فوج کی بمباری میں والدہ اور بھائی سمیت گھر والوں سے محروم ہونے والی معصوم زخمی بچی کی اسپتال میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، نابلس میں ایک عمارت پر حملے میں 5 افراد…