جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے۔اُنہوں نے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دے…

بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے: نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیرِ اعظم ہوں گے۔ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب…

کسی کو مائنس کرنا ن لیگ کے ایجنڈے میں شامل نہیں، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، ہم شکر گزار ہیں ان سب لوگوں کے جنہیں یقین ہوگیا ہے نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق…

زراعت سے متعلق بڑی اور اہم نمائش آج سے جرمنی میں شروع

زراعت کی دنیا کی بڑی نمائش ’ایگری ٹیکنیکا 2023‘ آج سے جرمنی کے شہر ہینوور میں شروع ہو رہی ہے۔ اس سال اس نمائش کا مرکزی خیال گرین پروڈکٹیویٹی رکھا گیا ہے۔18 نومبر تک جاری رہنے والی اس نمائش میں زرعی مشینری بنانے والی بڑی کمپنیوں سمیت دنیا…

یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے پارٹی بدل لی تو نظریہ بدل گیا: مراد راس

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے پارٹی بدل لی تو نظریہ بدل گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ میں یہاں کرپشن کی تو بات ہی نہیں کر رہا، اہلیت کی بات کر رہا ہوں۔مراد راس کا…

واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی میں اضافے کے لیے نیا فیچر

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی پر ایک اور جہت کا اضافہ کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ فیچر دوران واٹس ایپ کال صارفین کے آئی پی ایڈریس کی حفاظت کرتے ہوئے ان کی لوکیشن کو افشا…

اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟

اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟ ،تصویر کا ذریعہOICمضمون کی تفصیلمصنف, کیوان حسینیعہدہ, بی بی سی فارسیایک گھنٹہ قبلسعودی عرب کے شہر ریاض میں غزہ کے حوالے سے منعقد ہونے والے

میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی۔بھارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ میں اپنے آپ سے بھی مایوس ہوں، میں توقعات پر پورا نہیں اترا، مجھے پرفارم…

محمود خان، اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ قبول نہیں ہو گا: تحرتک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ کسی صورت قبول نہیں ہو گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ محمود خان وزیراعلیٰ ہے نہ اکرم درانی…

غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں مزید 5 فوجی مارے گئے، غزہ پٹی پر زمینی حملے کے بعد سے فوجیوں…

اسنیپ چیٹ کے 20 منیجرز نوکری سے فارغ

امریکا کی معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے پیداواری صلاحیت کو تیز کرنے کے لیے اپنی منیجمنٹ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ نے اپنے تقریباً 20 پروڈکٹ منیجرز کو نوکری سے فارغ کر دیا…

شاہین آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کر دی۔پانچویں جماعت کی طالبہ تریشا مکھرجی شاہین شاہ آفریدی کی فین ہیں اور وہ پاکستان کے انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران شاہین کا پلے کارڈ لیے موجود تھیں۔میچ کے بعد ننھی…

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کیلئے آج اہم ملاقات ہوگی

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی ملاقات ہوگی جس میں نئے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع…

آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے: اکرم درانی

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاسی بحران ہے، آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے۔ایک بیان میں اکرم درانی نے کہا کہ پوری تیاری کے ساتھ نگراں وزیراعلیٰ…

بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ انتقال کرگئے

گھانا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ گرنے کے باعث 28 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔گھانا فٹبال ایسوسی ایشن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گھانا کی بین الاقوامی فٹبال ٹیم کے لیے کھیلنے والے رافیل ڈومینا ایک…

ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو غیرقانونی تارکین کے خلاف تاریخی آپریشن ہوگا، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو غیرقانونی تارکین کے خلاف تاریخی آپریشن ہوگا۔امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں غیرقانونی تارکین کو کیمپوں میں رکھ کر بے…

فیصل آباد: کھرڑیانوالہ کے قریب بس اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

فیصل آباد میں کھرڑیانوالہ کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد  جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کی ٹکر سے کار سوار 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی تو بس…

لاہور میں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کی ٹکر میں زخمی ہونے والے 6 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے…

نگران وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دورۂ سعودی عرب میں اردن کے ہم منصب ایمن الصفدی سے ملاقات کی۔ریاض میں او آئی سی غیر معمولی سربراہ اجلاس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں نگراں وزیر خارجہ نے اردن کے ہم…

پاکستان عالمی سطح پر فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی قوتوں کی غزہ میں جاری بربریت پر خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا۔سعودی عرب کے دورے پر موجود نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے…