جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت پر بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی، رپورٹ

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ پر بائیڈن کے طرز عمل کو 70 فیصد ووٹرز نے مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ڈیموکریٹک ووٹرز میں صدر بائیڈن کی…

پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں انہوں نے ہمارا کچرا اٹھانے کا فیصلہ کیا، خالد مقبول

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم 9 فروری کو یوم تشکر منائیں گے۔ آپ کی استقامت جیت گئی ہے، سازشیں دم توڑ چکی ہیں۔ کراچی میں ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…

غزہ میں اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکتیں 380 ہوگئيں

7 اکتوبر سے غزہ جنگ میں اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکتیں 380 ہوگئيں۔امریکی میڈيا کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے بعد سے 58 اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائيلی وزیراعظم اور وائٹ ہاؤس نے جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی سے متعلق حماس سے ڈیل…

آسٹریلیا نے دکھادیا سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔ آسٹریلیا نے بتا دیا ہار کیسے نہیں مانتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ…

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس کل ہوگا

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث کل اجلاس میں شریک…

گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے نائٹ گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ ورکاں میں واقعہ کا مقدمہ درج کر…

صہیونی فوجیوں کی بمباری: الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید

بیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے  غزہ کے محاصرے  میں طبی امدادبند کردی تھی، جس کے نتیجے میں الشفا اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض  شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے…

ن لیگ نے آصف زرداری کے بیان کی تائید کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن کی شفافیت سے متعلق آصف علی زرداری کے بیان کی تائید کردی ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا بیان اہم ہے، ن لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔مریم…

شکار پور میں فورسز کا مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار

پولیس اور رینجرز نے شکارپور کے قریب کچے میں مشترکہ آپریشن کیا ہے۔  ایس ایس پی شکار پور کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی ملی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شکارپور کے مطابق بدنام زمانہ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو شیخ نے…

رفح میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کیلئے روکی ہیں، اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کےلیے روکی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فوجی کارروائیاں انسانی مقاصد کے لیے روکی جارہی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ فوجی کارروائیاں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی…

اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنے چاہئیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی حکومتوں کو…

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے سے پہلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے 6 ڈاکوؤں کی گلی سے پیدل گزرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ دوسری جانب پولیس نے مارے گئے ڈاکوؤں کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ، مقدمے میں پولیس…

ورلڈکپ فائنل: بھارت کو شکست، آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ ہار مزہ چکھا دیا۔ آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا…

سٹارشپ: ’مریخ تک پہنچنے‘ کے مشن کا آزمائشی راکٹ جو پرواز کے آٹھ منٹ بعد تباہ ہوگیا

سٹارشپ: ’مریخ تک پہنچنے‘ کے مشن کا آزمائشی راکٹ جو پرواز کے آٹھ منٹ بعد تباہ ہوگیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ایموسعہدہ, نامہ نگار برائے سائنس2 گھنٹے قبلامریکی کمپنی سپیس ایکس کا کہنا ہے کہ اس نے ریاست ٹیکساس سے

بریڈفورڈ کی پاکستانی کمیونٹی میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں کمی کیوں آئی؟

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مقیم پاکستانی برادری میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں بڑی کمی آئی ہے۔’بورن اِن بریڈفورڈ‘ کے نام سے کی گئی ایک ریسرچ کے مطابق گزشتہ 10 سالوں کے دوران بریڈفورڈ میں مقیم پاکستانی برادری میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں بڑی…

راجن پور: کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

راجن پور کے گوٹھ مزاری سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او دوست محمد کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 بارودی سرنگیں برآمد ہوئی ہیں۔دوست محمد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے…

ورلڈکپ فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے ایک شخص نے گراؤنڈ میں انٹری دی اور ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کا فائنل میچ بھارت کے شہر احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں…

غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا کہنا ہے کہ یورپ میں ہوئے مظاہروں نے حکومتوں کو مؤقف بدلنے پر مجبور کیا ہے، غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں۔لاہور میں ہونے والے غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے…