جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوگنڈا نے تاریخ رقم کردی، ٹی20 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا، زمبابوے آؤٹ

افریقی ملک یوگنڈا کی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یوگنڈا کی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے والی پانچویں افریقی ٹیم بن جائے گی۔نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2…

دانیال عزیز کی احسن اقبال اور ن لیگ پر شدید تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں کے بارے میں خود کو عقل کُل سمجھتے ہیں، انہیں مقامی…

پی ایس ایکس میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 531 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 553 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 60 ہزار…

آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر دیتا ہے۔ …

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ: امریکی ایجنٹ نے کیسے ’کرائے کا قاتل‘ بن کر انڈین شہری…

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ: امریکی ایجنٹ نے کیسے ’کرائے کا قاتل‘ بن کر انڈین شہری کو چکما دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکھ مظاہرین کا 22 جون 2023 کو انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکہ آمد کے خلاف وائٹ…

اسرائیل، حماس جنگ بندی کا ثالث: قطر کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟

اسرائیل، حماس جنگ بندی کا ثالث: قطر کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عارف شمیمعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، لندنایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور حماس کے مابین ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ملک قطر نے

ہنری کسنجر: جنگی جرائم کے الزامات کے باوجود امن کا نوبیل انعام پانے والے امریکی سفارتکار

ہنری کسنجر: جنگی جرائم کے الزامات کے باوجود امن کا نوبیل انعام پانے والے امریکی سفارتکار،تصویر کا ذریعہGetty Images34 منٹ قبل100 برس کی عمر میں وفات پانے والے امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے بارے میں دنیا کی رائے کافی منقسم…

جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وہی میں نے آ کر بتایا: وکیل لطیف کھوسہ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا وہ میں نے آ کر بتایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کی تو اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی خود…

ڈومیسٹک کرکٹ ترجیح، احمد شہزاد ٹی ٹین لیگ نہیں کھیلیں گے

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی ٹیم لاہور وائٹس کے لیے کام کرنا تھا۔انہوں…

بابر اعوان نے پارٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے پارٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی الیکشن ہونا ہے، ابھی تو پارٹی چیئرمین منتخب ہونا ہے۔بابر اعوان سے سوال کیا گیا کہ کیا انتخابات میں تیسرا امیدوار بھی آ…

امریکا میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد، بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا

امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے۔دوسری…

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں…

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹگری میں کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا…

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات کی آڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے اپنے اختلافات کا کھل کر…

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا…

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ

سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…

نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں شہباز شریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال ہو گا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}