جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امارات اور پاکستان نے اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز کر دیا، اماراتی قونصل جنرل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ الحمداللّٰہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی یو اے ای کے وژن کے مطابق امارات برادر ملک…

آرٹس کونسل آف کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سولہویں عالمی اردو کانفرنس‘ کا رنگا رنگ آغاز

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس“ 2023ءکا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا، مجلس صدارت میں ادب کی نامور ترین شخصیات شامل…

بلوچستان کے سابق وزیر سمیت کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔سردار سرفراز ڈومکی جام کمال حکومت میں  بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صوبائی وزیر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ترقی یافتہ ممالک کوذمہ داری دکھانی چاہیے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امیر اور ترقی یافتہ ممالک کوذمہ داری دکھانی چاہیے۔  امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی…

حکومتی ملکیتی اداروں کی اونرشپ اینڈ مینجمنٹ پالیسی 2023 کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتی ملکیتی اداروں کی اونرشپ اینڈ مینجمنٹ پالیسی 2023 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی پالیسی کا اطلاق تمام حکومتی ملکیتی اداروں پر ہوگا۔وزارت خزانہ کے مطابق مستقبل میں حکومتی اداروں میں نئی بھرتیاں کنٹریکٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

نادرا کا انوکھا کارنامہ، ایک لڑکے کی تین مائیں بنا ڈالیں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک لڑکے کی 3 مائیں بنا ڈالیں۔عمر رضا نامی لڑکے کی والدہ نے نادرا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق ان کے 17…

ڈی آئی خان: سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا پرسنل سیکریٹری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیس نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے پرسنل سیکریٹری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، لطیف نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

پشاور: محکمہ داخلہ کا افسر پولیس ناکہ لگانے اور گاڑی روکنے پر برہم

پشاور میں محکمہ داخلہ کا افسر پولیس کی جانب سے سڑک پر ناکہ لگانے اور اپنی گاڑی روکنے پر برہم ہوگیا۔حیات آباد میں پیش آئے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ سبز نمبر پلیٹ کی گاڑی کو روکا تو آگے بیٹھے افسر نے پولیس سے بدتمیزی…

ڈومینیکا کی حکومت ٹی20 ورلڈکپ میچز کی میزبانی سے دستبردار

کیریبین ملک ڈومینیکا نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں اپنے حصے کے میچز کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے رکن ملک ڈومینیکا میں ورلڈکپ کے تین میچز ہونا تھے۔ڈومینیکا کو پہلے راؤنڈ کا ایک اور سپر 8 کے…

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی آئندہ پندرہ روز کیلئے سستا کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 281 روپے 34پیسے برقرار…

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 فلسطینی بچوں کو شہید کردیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینی بچوں کو بلااشتعال فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے الزام لگایا تھا کہ بچوں نے ان پر دھماکا خیز مواد پھینکا تھا، درحقیقت ایک بچے کے ہاتھ میں فائر کریکر تھا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے…

پی پی کی حکمت عملی ہے ن لیگ پر حملہ کرو تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹ ملے، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکمت عملی ہے کہ ن لیگ پر حملہ کرو تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹ ملے، پی پی نے پی ٹی آئی کا چیئرمین بھی اسی طرح لگوا دیا۔جیو نیو کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک…

میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  اور سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو…

تین سال کی عسکری مشقیں: حماس نے اسرائیل پر حملے کے لیے کس طرح مسلح گروہوں کو اکٹھا کر کے ایک بڑی…

تین سال کی فرضی مشقیں: حماس نے اسرائیل پر حملے کے لیے کس طرح مسلح گروہوں کو اکھٹا کیا؟،تصویر کا ذریعہTelegram،تصویر کا کیپشنحماس اور دیگر مسلح گروہوں کی مشترکہ فرضی مشقوں کا آغاز 2020 میں ہوا تھامضمون کی تفصیلمصنف, عبدل علی، رچرڈ ارون…

مشرق وسطیٰ میں آئل ڈرلنگ کے دوران زہریلی گیس کا اخراج جو لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے

مشرق وسطیٰ میں آئل ڈرلنگ کے دوران زہریلی گیس کا اخراج جو لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, اوون پنیل اور سارہ ابراہیمعہدہ, بی بی سی عربی19 منٹ قبلبی بی سی کی تحقیقات میں یہ سامنے آیا ہے کہ گیس فلیئرنگ کی وجہ سے فضا میں

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ: ’ایسے آپریشن دوست ممالک میں نہیں کرتے، ایسی حرکت پاکستان میں…

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ: امریکی ایجنٹ نے کیسے ’کرائے کا قاتل‘ بن کر انڈین شہری کو چکما دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکھ مظاہرین کا 22 جون 2023 کو انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکہ آمد کے خلاف وائٹ…

بی بی ایل کھیلنے کی پیشکش، شاداب کا ڈومیسٹک کرکٹ پر غور

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شامل ٹیم ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے شاداب خان سے رابطہ کرلیا، بولنگ آل راؤنڈر قومی ڈومیسٹک سیزن کھیلنے پر غور کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ کی ٹیم شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے…

صدر مملکت عارف علوی نے چار آرڈیننس جاری کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023،  نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023  اور براڈ کاسٹنگ…