جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرالمپکس کے ہیرو حیدر علی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرالمپکس کے ہیرو حیدر علی نے ملاقات کی۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کو 25 لاکھ کا چیک دیا۔دوران گفتگو عثمان بزدار نے کہا کہ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 170 روپے سے متجاوز

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام سے پہلے برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 51 پیسے اضافے سے 170 روپے 48 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 172 روپے 50 پیسے ہے۔ بشکریہ…

بھارت: غصیلے ہاتھی نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا

پڑوسی ملک بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ انوکھے واقعات پیش آتے ہیں جن کے بارے میں جاننے کے بعد حیرانگی بھی ہوتی ہے تو وہیں ہنسی بھی آتی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارت کی ہے جہاں ایک غصیلے ہاتھی نے اپنے غصے کی شدت…

وسیم اکرم کی زندگی کی ’روشنی‘ کون؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کو اپنی زندگی کی روشنی قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ انہیں وسیم سے شادی کو 8 برس جبکہ ان سے بچھڑے 10 ماہ مکمل ہوگئے۔وسیم…

موبائل ویکسینیشن سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ موبائل ویکسینیشن سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی ہیں، ہمارا ہدف 10 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہے۔وفاقی وزیر علی زیدی نے  کورونا موبائل ویکسینیشن مہم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

امریکا ڈرون طیاروں سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے: ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا ڈرون طیاروں سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان نائب وزیرِ اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ…

محمد زبیر کی وائرل ویڈیو پر مریم نواز نے کیا کہا؟

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ نون نے بھی بیان جاری کیا ہے۔نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محمد زبیر کو کافی دھمکیاں مل رہی تھیں،…

وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ خیال رہے کہ وسیم خان نے یہ عہدہ یکم فروری 2019 کو تین سال کے لیے سنبھالا تھا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ وسیم خان…

این سی او سی نے اسٹیڈیم میں 50 فیصد شائقین کو آنے کی اجازت دیدی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کیسز اور ویکسینیشن مہم کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے گراؤنڈ میں شائقین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری…

امریکی سینیٹ میں پاکستان پر ’پابندیوں کا مطالبہ‘ کیا خطرے کی گھنٹی ہے؟

افغانستان میں طالبان: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر ’پابندیوں کا مطالبہ‘ کیا خطرے کی گھنٹی ہے؟عابد حسینبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’امریکی حکام جائزہ لیں کہ 2001 سے لے کر 2020 کے دوران پاکستان…

عمران خان KCR کا افتتاح کرنیوالے چھٹے وزیر اعظم ہیں: مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں چھٹے وزیرِ اعظم کو دیکھا ہے جو کے سی آر کا افتتاح کر رہے ہیں۔مصطفیٰ کمال نے سوئی گیس اور کے الیکٹرک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کو اپنے بلوں میں شامل…

شرجیل میمن کی گرفتاری روکنے کے حکمِ امتناع میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناع میں 27 اکتوبر تک توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں شرجیل میمن کی نیب کی تفتیش کی تفصیلات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو…

خیبر پختونخوا میں اتنی کرپشن ہے کہ کچھ ڈیلیور نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ وہاں کے عوام کو کچھ ڈیلیور نہیں ہو سکتا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں خیبر پختون خوا کے زلزلہ زدہ علاقوں میں اسکولوں کی عدم تعمیر پر از خود نوٹس کی سماعت کے…