جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی کے حکمران شیخ محمد نے اپنی بیوی کے فونز ہیک کروائے: برطانوی عدالت

دبئی کے حکمران شیخ محمد نے اپنی بیوی کے فونز ہیک کروائے: برطانوی عدالتفرینک گارڈنر سیکیورٹی نامہ نگار، بی بی سی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرطانیہ میں ایک ہائی کورٹ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد المکتوم نے اپنی سابقہ…

چیئرمین نیب سےمتعلق وزرا کے بیانات کی کھچڑی

چیئرمین نیب سے متعلق وزرا کےبیانات کی کھچڑی بن گئی، وفاقی وزیر اطلاعات کے کل کے بیان ’نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر وزیر اعظم اور شہباز شریف کے درمیان مشاورت نہیں ہوگی‘ پر وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے 24 گھنٹوں میں دو بیان آگئے۔چیئرمین…

مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس کو مسترد کردیا، ہر قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس 2021 کو مسترد کردیا جبکہ اسے ڈریکونین لاء قرار دیتے ہوئے ہر قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان بھی کردیا۔ اپنے بیان میں لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ کالے قانون کی مذمت کرتے ہیں، اس کی بھرپور مزاحمت کریں…

جنید صفدر سے متعلق ٹوئٹ، فواد چوہدری اور شہباز گل کیخلاف ایف آئی اے میں درخواست

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے خلاف ٹوئٹس کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے…

نیب ترمیمی آرڈیننس نے کابینہ اور اہم ادارے نیب کی گرفت سے باہر کردیے

نئے نیب آرڈیننس میں وفاقی کابینہ اور اہم حکومتی ادارہ جاتی فیصلے نیب قانون کی گرفت سے باہر کر دیے گئے ہیں۔ قانونی ماہرین کے مطابق نئے نیب آرڈیننس کے اطلاق سے حکومت اور اپوزیشن ارکان کو فائدہ ہوگا۔اس کے نتیجے میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح…

قوم پر واضح ہوگيا کہ عمران نے امپائرکو ملاکر منتخب حکومت کو گرایا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج قوم پر واضح ہوگيا کہ عمران نے امپائر کو ساتھ ملاکر منتخب حکومت کو گرایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنڈورا پیپرز میں وہ ماحول کیوں نظر نہیں آرہا، آج کہاں ہے وہ…

غیرملکی کرنسی کے ناجائز بیرون ملک بہاؤ کو روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

غیر ملکی کرنسی کے ناجائز بیرون ملک بہاؤ کو روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اقدامات اٹھالیے۔ اس حوالے سے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ افغانستان کا سفر کرنے والے کو ایک ہزار امریکی ڈالر فی وزٹ ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی۔ایس…

سوچ رہی تھیں کہ ہیلی کاپٹر کس نے بھیجا؟ مریم نواز کا ٹوئٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک ہیلی کاپٹر کی آواز آئی تو وہ مُسکراتے ہوئے اوپر دیکھنے لگیں۔بعد میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ سوچ رہی تھیں کہ کس نے بھیجا…

نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے مہنگائی ہے، وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے مہنگائی ہے۔چڑھوئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم کے ساتھ نہیں، عمران خان آپ لوگوں کی آنے والی…

پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر اور تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر اور تبادلے کردیے گئے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کورکمانڈر گوجرانوالہ اور لیفیٹننٹ جنرل عاصم…

ماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا، چودھری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے ماضی کے حکمرانوں پر جنوبی پنجاب کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی سے جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی نے بدھ کو ملاقات کی۔اس ملاقات میں چودھری پرویز…

نیوزی لینڈ، انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرکے سیاسی فیصلے کیے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کرکے سیاسی فیصلے کیے۔سیلیبرٹی پریمیئر لیگ میں شرکت کے موقع پر بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے حوالے سے پاکستانی جنونی ہیں۔انہوں نے…

ملک بھر میں کورونا سے اموات 27986 سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر…

ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈائریکٹر جنرل آئی…