جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تین سال میں کرپشن بڑھی، خواجہ آصف

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتے تھے کہ ملک میں مہنگائی ہو تو وزیرِ اعظم چور ہوتا ہے، گزشتہ 3 سال میں ملک میں کرپشن بڑھی ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے ہمراہ…

لاہور: منشیات کی رقم کا تنازع، نوجوان قتل

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں منشیات کی رقم کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔لاہور پولیس کے مطابق قتل کی واردات 2 بھائیوں نے مل کر انجام دی ہے، دونوں بھائیوں نے اپنے دوست وقاص کو گھر بلایا…

وزیراعظم کا بلوچستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زلزلے سے نقصانات اور موجودہ صورتحال کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا…

پنجاب میں اسموگ، فصلوں کی باقیات، کچرا جلانے پر پابندی

پاکستان کے آبادی کے حوالے سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے فصلوں کی باقیات اور کچرا جلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔اسموگ کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ملک کے دوسرے بڑے شہر صوبۂ پنجاب کے…

نور مقدم قتل کیس، فرد جرم کی تاریخ مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نور مقدم قتل کیس میں ملزمان پر فرد جرم کے لیے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کی ڈیجیٹل ثبوت کی کاپی مہیا کرنے کی درخواست خارج کردی…

برطانیہ چینی نہیں گورا سرٹیفکیٹ و ویکسین درست مانتا ہے: اسد عمر

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کا گورا سرٹیفکیٹ اور ویکسین ٹھیک ہیں۔یہ بات وفاقی وزیر، نیشنل کمانڈ اینڈ…

طلباء کی درخواست پر JPMC انتظامیہ کو نوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ڈاکٹر آف فزیو تھراپی کے طلباء کی درخواست پر انتظامیہ و دیگر کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار ڈاکٹر آف فزیو تھراپی کے طلباء نے اپنی درخواست میں عدالت کو…

بلوچستان زلزلہ خوفناک ہے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلےپر شدید افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ’صبح سویرے جاگتے ہی زلزلے…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پہلا، کراچی کا تیسرا نمبر

کراچی اور لاہور کی فضاء مضر صحت قراردے دی گئی، لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضاء مضرصحت ہے، آج صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کےآلودہ…

ہرنائی میں زلزلہ، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اظہارِ افسوس

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔پشاور سے جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے ہرنائی میں آنے والے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری دی…

ہم نے سانحات سے نمٹنے کیلئے تیاری کرنی ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی حقیقت ہے، ہم نے سانحات سے نمٹنے کے لیے تیاری کرنی ہے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کے لیے…

نیب آرڈیننس NRO نہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں نیب آرڈیننس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا یہ…

موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان دسویں نمبر پر ہے، چیئرمین NDMA

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کا کہنا ہے کہ تیزی سے ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیرِ اہتمام آفات و سانحات سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…