جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر بریفنگ دی۔رمیز راجا نے عمران خان…

بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں معید یوسف نے کہا کہ معاشی استحکام اور ملکی سلامتی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 597 پر بند ہوا ہے، جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1243 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج…

پاکستانی کرکٹ ٹیم و شائقین کے ساتھ ہمدردی ہے، جوز بٹلر

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ اُنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم کو اپنے یہاں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار تھے مگر دورہ منسوخ ہوگیا۔ایک بیان میں جوز بٹلر کا کہنا تھا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411…

کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں 4 مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سیموئلز پر…

وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزیراعظم نے کھلاڑیوں سے اپنا کرکٹ کا تجربہ شئیر کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  عمران خان نے کھلاڑیوں کا حوصلہ اور اعتماد بڑھایا، وزیراعظم نے ملاقات کے دوران…

بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے گھر پر شرپسندوں کا حملہ

بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے دلی میں واقع گھر پر شر پسندوں  نے حملہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شر پسندوں نے اسد الدین اویسی کی رہائش گاہ میں گزشتہ شام توڑ  پھوڑ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہندوسینا کے پانچ افراد کو…

فائیو آئیز: امریکہ اور برطانیہ کا انٹیلیجنس معاہدہ جو کئی دہائیوں تک صیغہ راز میں رہا

فائیو آئیز اتحاد: امریکہ اور برطانیہ کا انٹیلیجنس معاہدہ جو کئی دہائیوں تک صیغہ راز میں رہا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’مجھے بتایا گیا نیوزی لینڈ حکومت کو سکیورٹی ایجنسیوں سے ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں نیوزی…

کنسلٹنٹ کوچ ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے

کنسلٹنٹ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ورنن فلینڈر  اکتوبر کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ورنن فلینڈر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں موجود ہوں گے،  ورنن فلینڈر پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں…

کراچی: کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا حکم

محکمۂ داخلہ سندھ نے پولیس اور دیگر حکام کو کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیسز درج کرنے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے آئی جی پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور ایس ایس…

عدم ادائیگی پر CAA کا PIA کی ایئر پورٹ سروسز روکنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ایئر پورٹ سروسز واجبات کی عدم ادائیگی پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔سی اے اے کے اعلامیئے کے مطابق پی آئی اے کو یکم نومبر سے مسافروں کو جہاز میں سوار کرنے کیلئے…

کمشنر کراچی کو ملبہ ہٹا کر الہٰ دین پارک بحال کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے الہٰ دین پارک کیس میں پارک کی انتظامیہ کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے، جبکہ کمشنر کراچی کو ملبہ ہٹا کر پارک کو بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے…

متحدہ عرب امارات میں ماسک کی پابندی میں نرمی

متحدہ عرب امارات نے عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی کر دی۔اماراتی حکام کے مطابق طبی مراکز، بیوٹی سیلونز، حجام کی دکانوں، ساحلوں، سوئمنگ پولز اور عوامی مقامات پر دوران ورزش ماسک ہٹایا جا سکتا ہے۔حکام کی جانب سے ماسک کی…

بھارت، ہم سے مہنگا پیٹرول بیچ رہا ہے: شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بھارت، سری لنکا، نیپال، ویتنام ہم سے مہنگا پیٹرول بیچ رہے ہیں، میرا بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کا 600 ارب کا ہدف ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ…

کراچی سے گوادر، گلگت سے کشمیر تک ٹیلنٹ کو تلاش کرنا ہدف ہے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز اور کراچی کی نجی یونیورسٹی کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوئی، اس موقع پر قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا تھا کہ کراچی سے گوادر، گلگت سے کشمیر تک ٹیلنٹ کو تلاش کرنا ہدف ہے۔ اس…