جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانوی ہم منصب کو کشمیریوں پر مظالم کے شواہد دے دیے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے جنگی جرائم کے ثبوت برطانوی ہم منصب کو پیش کردیے۔برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ برطانیہ کشمیریوں کو بھارتی جبر…

رسی جل گئی، بل نہیں گیا، عثمان مرزا کا عدالت پیشی پر بدمعاش رویہ

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کے ملزم عثمان مرزا نے عدالت پیشی کے موقع پر بدمعاش رویہ اپنایا۔رسی جل گئی پر بل نہیں گیا، عدالت پیشی کے موقع پر پولیس کی حراست میں لائے گئے، ہتھکڑیاں لگے عثمان مرزا نے میڈیا کو دیکھ کر جملہ…

افغانستان کا امریکا سے فضائی حدود میں ڈرونز کی پیٹرولنگ روکنے کا مطالبہ

افغان حکومت نے امریکا سے افغان فضائی حدود میں ڈرونز کی پیٹرولنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امارت اسلامی کے حکام نے کہا ہے کہ امریکی ڈرونز افغانستان کی مقدس فضائی حدود پر حملہ کر رہے ہیں اور اس طرح کی خلاف ورزیوں کی اصلاح اور روک تھام ہونی…

رقم کی عدم ادائیگی؛ سی اے اے اور پی آئی اے میں تنازع

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں رقم کی عدم ادائیگی کے معاملے پر تنازع بڑھ گیا۔سی اے اے نے پی آئی اے کی ایئرپورٹ سروسز روکنے اور یکم اکتوبر سے خود سروس چارجز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سی اے اے…

معاہدہ کرکے نواز شریف کو باہر بھیجنے والے اپنا قد دیکھ کر بات کریں، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ معاہدہ کرکے نواز شریف کو باہر بھیجنے والے اپنا قد دیکھ کر بات کریں۔ پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے۔مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ…

5 لاکھ لیگو برکس سے بنی دنیا کی سب سے بڑی فارمولا ون کار

سعودی عرب میں ہونے والی فارمولہ ون گراں پری کے منتظمین نے ایونٹ کے پروموشن کے لیے دنیا کی سب سے بڑی لیگو فارمولا ون کار پانچ لاکھ بلاکس سے تیار کی ہے۔سعودی آٹو موبائل اینڈ موٹرسائیکل فیڈریشن نے اس مقصد کے لیے پروفیشنل لیگو بلڈرز کی…

سعودی عرب میں کورونا کے 50 نئے کیسز، 5 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 35 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ…

حکومت نے پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کروا کر غلطی کی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا حکومت کی غلطی تھی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم…

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز 6 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کو 6 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اپیلوں سے متعلق سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں تیز بارش

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں تیزبارش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مسلسل بارش سے گلیوں میں پانی کے ریلے داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع یاوتمال میں…

لاہور: مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کردیا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق ڈاکٹر خوالہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس اے میں پیش آئی مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر…

سندھ میں آج کورونا کے 554 نئے کیسز، 18 مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے جس سے اموات کی تعداد 7379 ہو گئی ہے، جبکہ 14781 ٹیسٹ کرانے سے 554 نئے کیسز سامنے آئے۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے چیف الیکشن کمشنر اور ای سی پی پر لگائے کے الزامات کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی…

اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد انضمام کا پہلا بیان آگیا

اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کا پہلا بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے دعائیں کرنے پر سب کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ انضمام الحق کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی…

طالبان حکومت کا سابق ظاہر شاہ دور کے آئین کے عارضی نفاذ کا فیصلہ

طالبان کی عبوری حکومت نے سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کے دور کے آئین کے عارضی نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کے عبوری وزیر قانون و انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے بیان میں کہا ہے کہ امارات اسلامی سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کے وقت کے آئین کو عارضی…