جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنڈورا پیپرز لیکس: برطانیہ میں 1500 سے زائد پراپرٹیز خریدی گئیں

پنڈورا پیپر لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف برطانیہ میں آف شور کمپنیز کے ذریعے 1500 سے زائد پراپرٹیز خریدی گئیں۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ان خریدی گئی پراپرٹیز کی قیمت کا تخمینہ 4 بلین پاؤنڈ سے زائد لگایا گیا ہے۔بتایا گیا…

فرانس: چاقو سے مسلح قیدی نے دو جیل گارڈ کو یرغمال بنالیا

فرانس کے شمال مغربی علاقے کونڈے سر سارتھے کی جیل میں چاقو سے مسلح قیدی نے خاتون گارڈ سمیت دو گارڈز کو یرغمال بنا لیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق یرغمال بنانے کی کارروائی میں ایک گارڈ زخمی ہوگیا۔ تھوڑی دیر بعد قیدی نے یرغمالی خاتون گارڈ کو…

وزیراعظم عمران خان نے نیب آرڈیننس ترمیمی مسودے کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس کے ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا۔وفاقی کابینہ نے 9 نکاتی…

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ پورا ہوچکا، فواد چوہدری کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ پورا ہوچکا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے حکومت کی طرف سے ایک کروڑ نوکریوں کی فراہمی کا دعویٰ کردیا۔انہوں نے تو اس سے آگے بڑھ کر کہا کہ ایک…

سندھ میں کورونا کے 498 نئے کیسز، 9 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11823نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 498 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔…

کسی ادارے کو کمزور کرکے سول بالا دستی نہیں چاہتے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور ن لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کسی ادارے کو کمزور کرکے سول بالا دستی نہیں چاہتے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پارلیمنٹ کو مضبوط کرکے سول بالا دستی چاہتے ہیں، امن ہوگا تو جمہوریت کے سفر میں…

بھارتی فوج کا پروپیگنڈا مایوسی کا مظہر ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی فوج کے بے بنیاد پروپیگنڈے کو ان کی مایوسی کا مظہر قرار دیدیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت…

مریم نواز کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے 2 اعتراضات

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔رجسٹرار آفس نے مریم نواز کی درخواست پر 2 اعتراضات کردیے اور کہا کہ مریم نواز نے اس درخواست میں وہی استدعا کی جو مرکزی اپیل میں…

فرانس میں گزشتہ 70 برسوں میں بچوں سے زیادتی کے سوا دو لاکھ واقعات، رپورٹ جاری

فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے زیادتی کی انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 1950 سے 2020 تک گرجا گھروں میں بچوں سے بدفعلی کے دو لاکھ 16 ہزار واقعات ہوئے۔ بچوں سے بدفعلی میں چرچ کے 29 سو سے 32 سو پادری اور دیگر ارکان ملوث…

چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا ہے، شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے متعلق مشاورت نہیں کریں گے، جو قانونی سقم ہے اس کو دور کرنے کے لیے آرڈیننس کل لے کر آئیں گے۔اسلام…

حکومت کا سردی میں گیس استعمال کم کرنے کا نیا فارمولا

سردیوں میں گیس کا استعمال کرنے کےلیے حکومت نے نیا فارمولا دے دیا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہیٹرز اور دیگر آلات گیس کے بجائے بجلی سے چلانے والوں کو ریلیف ملے گا۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نومبر سے فروری کے درمیان بجلی کے…

پاناما، پنڈورا تحقیقات: ایاز صادق نے ایف بی آر حکام سے سوال پوچھ لیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سینئر ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے سوال پوچھ لیا۔اسلام آباد میں سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر ن…

ینگ ڈاکٹرز کا پی ایم سی پر پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی پی ایم سی کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی اور عمارت پر پتھراؤ کیا، مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا اور متعدد ینگ ڈاکٹرز…