جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہر سال 1 ٹریلین ڈالر محفوظ ٹیکس پناہ گاہوں میں جاتے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر سال 1 ٹریلین ڈالرز محفوظ ٹیکس پناہ گاہوں میں جاتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے تحت ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہر سال 1 ٹریلین ڈالر…

وزیراعظم نیب آرڈیننس کے بعد اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جلد مشاورت کی تصدیق کی ہے۔چیئرمین نیب کی مدت ملازمت سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے اپنا موقف دے دیا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی…

پیرس: انٹونی بلنکن کی فرانسیسی صدر میکروں سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیرس میں فرانسیسی صدر میکروں سے ملاقات کی۔ پیرس سے امریکی حکام کے مطابق ملاقات میں امریکا اور فرانس کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق بات ہوئی۔امریکی حکام نے مزید بتایا کہ اس موقع پر رواں ماہ ہونے والی…

برطانوی نمائندہ خصوصی سائمن گاس کی افغان نائب وزرائے اعظم سے ملاقات

برطانوی نمائندہ خصوصی سائمن گاس نے کابل میں طالبان کے نائب وزرائے اعظم ملا عبدالغنی برادر اور مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے انخلا کے خواہشمند افراد کے لیے محفوظ راستوں کی فراہمی…

پیپلز پارٹی 17 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ کریگی، بلاول بھٹو خطاب کریں گے، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 17 اکتوبر کو باغ جناح میں جلسہ اور پاور شو کا فیصلہ کیا گیا۔ صدر پی پی پی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ کراچی جلسے سے چیئرمین…

چیئرمین نیب تعیناتی آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے آگئے

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کے لیے حکومت کے تیار کردہ آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے آگئے۔ کل جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے بنیادی خدو خال واضح ہوگئے ہیں، جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی موجودہ شق…

زلفی بخاری کی جانب سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کے اعزاز میں عشائیہ

زلفی بخاری کی جانب سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں صدر مملکت عارف علوی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور سینیٹر فیصل واوڈا نے شرکت کی۔ عشائیے میں شرکت کرنے والے وفاقی وزرا میں…

پنڈورا پیپرز میں شامل بیشتر افراد نے پہلے ڈکلیئر کر رکھا تھا، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا ہے کہ جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ان میں بیشتر نے پہلے سے ڈکلیئر کر رکھا تھا۔ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ پاناما پیپرز میں نواز شریف نے لندن فلیٹس ڈکلیئر نہیں کیے تھے۔انہوں نے…

نئی مردم شماری سے متعلق اسد عمر نے کیا کہا؟

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نئی مردم شماری سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے نئی مردم شماری جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے کرانے کی منظوری دے دی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کو ناراض ارکان کی کل تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے کل شام تک کی مہلت دے دی۔کوئٹہ میںصوبائی وزیر ظہور بلیدی اور اسد بلوچ سمیت دیگر ارکان نے پریس کانفرنس کی۔بی اے پی کے ناراض ارکان نے جام کمال کو کل…

جماعت اسلامی کا پنڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کے تحقیقاتی سیل کو مٹی پاؤ کی کوشش قرار دیدیا۔انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے پنڈورا پیپرز پر سو موٹو…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلیے وکیل مقرر کرنے کی پھر مہلت دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی پھر مہلت دے دی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ  کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ہمیں عمل کرانا ہے لیکن بھارت کی اس میں دلچسپی…

چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس کل جاری ہوگا، اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل ہو گیا جو (کل) بدھ کو جاری ہوگا، اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی، اپوزیشن کو اپنا لیڈر تبدیل کرنا چاہیے…

بورس جانسن خواتین کے خلاف نفرت کو ’ہیٹ کرائم‘ میں شامل کرنے پر متفق نہیں

بورس جانسن خواتین کے خلاف نفرت کو ’ہیٹ کرائم‘ میں شامل کرنے پر متفق نہیں25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنبورس جانس نے خواتین کے خلاف نفرت کو جرائم کے طور پر تصور کیے جانے کے مطالبات کی حمایت نہیں کیبرطانوی وزیر اعظم بورس…