a v hookup on xbox 360 hookup Monmouth Junction NJ hookup Colmar hookup Cresskill New Jersey free amarillo hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ بلوچستان کو ناراض ارکان کی کل تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے کل شام تک کی مہلت دے دی۔

کوئٹہ میںصوبائی وزیر ظہور بلیدی اور اسد بلوچ سمیت دیگر ارکان نے پریس کانفرنس کی۔

بی اے پی کے ناراض ارکان نے جام کمال کو کل تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن  دے دی ہے۔

صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ مستعفی نہ ہوئے تو ہم انہیں اسمبلی سے عدم اعتماد کے ذریعے نکالیں گے۔

اسد بلوچ نے کہا کہ جام کمال نے 6 اکتوبر 5 بجے تک استعفیٰ نہ دیا تو عدم اعتماد سمیت تمام آپشنز استعمال کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.