جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بارش میں رہنے کی جگہ چاہیے تو ہیلپ لائن 1736 پر رابطہ کریں: شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث کسی کو رہنے کی جگہ چاہیے تو ہیلپ لائن 1736 پر رابطہ کریں۔شرجیل میمن نے کراچی میں بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سنگین صورتِ حال میں سندھ حکومت رہنے…

کراچی، مطلع جزوی ابر آلود، وقفےآج بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور وقفے وقفے سے آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجۂ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ…

عیدکے تیسرے دن کورونا شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 کورونا مریض موت کے منہ میں چلا گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں تاحال بجلی غائب

کراچی میں بارش رُکنے کے بعد بجلی کا شدید بحران جاری ہے، مختلف علاقوں میں 20 تا 36 گھنٹے سے بجلی تاحال غائب ہے۔ ڈیفنس فیز 4، گلستانِ جوہر، محمود آباد، شاہراہِ لیاقت، کورنگی، کلفٹن بلاک 5، ڈی ایچ اے خیابانِ بادبان، سندھی مسلم سوسائٹی کے…

بلوچستان: سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری، ڈیموں کے اطراف دفعہ 144 نافذ

بلوچستان کے علاقے چمن میں تیز بارشوں اور سیلابی صورتِ حال سے متعلق محکمۂ داخلہ کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔محکمۂ داخلہ بلوچستان کی جانب سے مالی اور جانی نقصانات سے بچنے کے لیے شہریوں کو آمد و رفت محدود کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی…

اسپین میں شدید گرمی کی لہر

یورپی ملک اسپین ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور یہاں ہیٹ ویو کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔شمالی افریقہ کی جانب سے گرم ہوائیں چلنے کے باعث اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ سمیت کئی شہروں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ہیٹ…

کراچی: قربانی کے بے قابو بھینسے پر فائرنگ، ویڈیو وائرل

کراچی میں بہادر آباد کےعلاقے دھوراجی میں بے قابو ہوئے قربانی کے جانور پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔قربانی کے جانور پر فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہادر آباد میں قربانی کے…

بلوچستان، آج شام یا کل بارش کا نیا سلسلہ داخل ہوسکتا ہے

شمال مشرقی بلوچستان میں آج شام یا کل بارش کا نیا سلسلہ داخل ہوسکتا ہے۔ایریگیشن حکام کے مطابق توبہ اچکزئی کدنی ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ ٹل گیا ہے، کدنی اور دوبندی کے درمیان سیلابی ریلے کے باعث اسپتال جانے والی سڑک بند ہے۔کیسکو کے مطابق طوفانی…

17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے: شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس حکومت کو لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ اگر دھاندلی ہوئی اور جھرلو پھرا تو سیاسی…

منظور وسان کی عمران خان سے متعلق نئی پیشگوئی

مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور آنے والے عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں نہ ہوں اور ان کی…

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگے گا: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سیٹ بیک ہوگا، بڑا دھچکا لگے گا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس  کے دوران شہرِ قائد کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر پی پی پر تنقید کرتے ہوئے…

کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں طوفانی بارش کے سبب تاخیر

ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں طوفانی بارش کے سبب تاخیر ہو رہی ہے۔ ترجمان ریلوے نے کراچی سے ٹرینوں کی روانگی کے موجودہ اوقات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ریلوے کے ترجمان کے مطابق آج پاکستان ایکسپریس دن 1:00 بجے کے…

جمعرات سے مزيد مون سون بارشوں کى پيشگوئى

محکمۂ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور جنوبى پنجاب میں جمعرات سے مزيد مون سون بارشوں کى پيشگوئى کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزی کے مطابق خليج بنگال سے مون سون ہوائيں ملک کے بالائى اور وسطى علاقوں میں داخل ہو رہى ہیں۔محکمہ…

سندھ، بلوچستان میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

صوبۂ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق، اندرونِ سندھ میں ميرپورخاص، مٹھى، جامشورو، لاڑکانہ، جيکب آباد، گھوٹکى میں تيزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سکھر، خيرپور، شکارپور،…

برطانوی ایتھلیٹ محمد فرح نے اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھا دیا

برطانوی ایتھلیٹ محمد فرح کی جانب سے اپنی زندگی اور بچپن کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔محمد فرح نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے، میں بچپن میں جبری مشقت کے لیے غیر قانونی طور پر صومالیہ سے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کورونا کا شکار ہو گئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عالمی وباء  کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’کورونا کی علامات ظاہر…

کراچی: قربانی کے بے قابو پھینسے پر فائرنگ، ویڈیو وائرل

کراچی میں بہادر آباد کےعلاقے دھوراجی میں بے قابو ہوئے قربانی کے جانور پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔قربانی کے جانور پر فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہادر آباد میں قربانی کے…

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا آج انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ وہ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ برینڈن میکلم بھی کمیٹی کے ممبر…