انتخابی اصلاح کیا ہو سکتی مرغی؟ | وسعت اللہ خان کی احم گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v5OOji3v4Sk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | نواز شریف اور شہباز شریف میں اخلاص | 13 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=C4FaLnh0Z1M
بریکنگ نیوز | فواد چوہدری نے بارہ مطلیبہ کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=535g6JhBMkc
ٹوئٹر کے دو سینئر ایگزیکٹوز نوکری سے فارغ
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹر ڈیل مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹوئٹر کے دو سینئر ایگزیکٹوز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹوئٹر کی جانب سے جمعرات کو اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ…
اسد قیصر کا سرکاری گاڑی کا استعمال جاری
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدے سے فارغ ہونے کے بعد بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں۔اسد قیصر پریس کانفرنس کے لیے سرکاری گاڑی میں آئے تھے۔انہوں نے 9 اپریل کو تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے بجائے خود استعفیٰ دیا تھا۔سابق…
کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھو گیا
گرمی کی شدید لہر پورے سندھ میں پھیل گئی،شہر قائد کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا، اس سے زائد جانے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق ہوا کا زائد دباؤ ملک میں شدید گرمی کی لہر کا باعث بنا ہوا ہے، 16 مئی…
ملکی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ورکرز ترسیلات ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں۔مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر…
حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | وزیر اعلیٰ سندھ کا بارہ ایلان | 13 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mOAhkxnt_bA
ایم کیو ایم لندن کے بعد پی ایم ہاؤس لندن | ضرار کھوڑو اور مبشر زیدی کا دل چسپ تاجیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CvuZGFTkd6w
نواز شریف کی لندن میں شہباز شریف سے ملاقات: کیا اپ ڈیٹس ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=b5CeVxvhtlE
شیریں ابو اکلیح: اسرائیلی چھاپے کے دوران ہلاک ہونے والے الجزیرہ کے صحافی کو خراج عقیدت – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=UMZLBQR0z5k
سیہون بم دھماکا، ملزمان کی اپیلیں مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کہ کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کرکے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف انتہائی ٹھوس…
انٹر بینک میں ڈالر 193 کا ہوگیا
ملک میں آج بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے پر آگیا ہے۔ڈالر کا بلندی کی جانب سفر جاری ہے۔ گزشتہ روز…
بزدار کا غیر آئینی استعفیٰ ہائیکورٹ سے چھپا کر مرضی کا فیصلہ لیا گیا، عمر سرفراز چیمہ
برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا غیر آئینی استعفیٰ ہائیکورٹ سے چھپا کر مرضی کا فیصلہ لیا گیا تھا۔عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر لارجر بینچ نے تحقیقات کیں توساری عدالتی…
سپر ہائی وے، شہباز گوٹھ کی جھاڑیوں سے نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سُپر ہائی وے کے نادرن بائی پاس پر شہباز گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لاش مبینہ طور پر گزشتہ رات نامعلوم ملزمان کی جانب سے پھینکی گئی ہے، نوجوان نے ٹی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی…
ڈی جی ISPR کا بیان فوج کے اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے والا بیان فوج کے اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست…
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، چوہدری سالک حسین
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کہ اِنہیں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔چوہدری سالک حسین نے روزنامہ ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور وزیر برائے سرمایہ کاری…
آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ کی ایک خبر کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی…
مراسلہ خود پڑھا تھا،قومی سلامتی کمیٹی نے سازش کی تائید کی، سابق اسپیکر اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے مراسلہ خود پڑھا تھا، مراسلہ پڑھنے کے بعد اس بات سے اتفاق کیا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہوئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد…