جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئے۔عالمگیر خان نے کہا…

حملہ آور نے عمران خان پر فائرنگ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کرنے والے نے مبینہ حملہ آور نے اس حملے کی وجہ بتادی۔پولیس کی گرفت میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ …

کراچی کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، ٹریفک جام

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پی ٹی آئی کارکنوں نے شارع فیصل پر دھرنا دے دیا۔دھرنے کے باعث ایئرپورٹ سے صدر کی طرف جانے والے شارع فیصل کے ٹریک پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار…

رانا ثنا اللّٰہ نے عمران خان کو دھمکی دی، انہیں گرفتار کیا جائے، شیریں مزاری

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، آج ہم نے دیکھا کہ قاتلانہ حملہ کر دیا گیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، رانا ثنا کے بیانات اس کے…

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے مہنگے ترین گھر کے مالک بن گئے

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی سب سے مہنگی رہائشگاہ خرید لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 18 ملین پاؤنڈ میں پرتگال کا مہنگاترین گھر خرید لیا جس کے بعد ان کے اسپورٹنگ لزبن فٹ بال کلب میں…

اسلام آباد انتظامیہ کی PTI کے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ عوام کے مفاد، بنیادی حقوق کے…

بابر کی کپتانی کو لیکر غیر ضروری تنازع نہیں بنانا چاہیے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ  بابر کی کپتانی کو لیکر غیر ضروری تنازع نہیں بنانا چاہیے،  بابر اعظم کی کپتانی میں اگر کچھ خامی ہے تو ساتھی اس کی خامی کو کور اپ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان کی جوڑی نمبر…

عمران خان اپنے بیٹے کو بھی لانگ مارچ میں لائیں، رانا مشہود کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے بیٹے کو بھی لانگ مارچ میں لائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ عمران خان کا اصل مکروہ…

نیب کو مونس الہٰی کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے حیات خان پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مونس الہٰی اور ان کے…

شاہد آفریدی نے کسے مین آف دی میچ قرار دیا؟

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں قومی کھلاڑیوں بالخصوص شاداب خان کو جارحانہ بیٹنگ پیش کرنے پر سراہا اور اسے مخالفین کو بہترین جواب قرار دے دیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ٹوئٹ…

یہ چوزے اور برگر تحریکوں کیلئے نہیں ہیں، حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ اگر اس کو کہتے ہیں تو شارٹ مارچ کسے کہتے ہیں، یہ چوزے اور برگر ان تحریکوں کے لیے نہیں ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے: صدر عارف علوی

صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط معلومات یا بطور جعلی پروپیگنڈے کے اوزار استعمال نہیں ہونا چاہیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس…

کنگ چارلس کی موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت سے متعلق نیا بیان سامنے آگیا

کنگ چارلس سوم نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک کے موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت کے حوالے سے بڑا یو ٹرن لینے کے بعد ایک نیا بیان جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک کے موسمیاتی تبدیلی کے…

ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد اب اپنی نظریں جدید ترین طیارے G700 پر جمالیں۔ایلون مسک پہلے ٹوئٹر اور اب نجی طیارے کی خریداری کے باعث شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کا…

میٹرک کی سند کے نام پر فیس لینا چوری کے مترادف ہے، پروفیسر رفیعہ ملاح

ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویث انسٹیٹوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر و رجسٹرار پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی اسکولوں کی جانب سے والدین سے انرولمنٹ کارڈ، ایڈمٹ کارڈ، مارک شیٹ، عارضی سرٹیفکیٹ اور میٹرک کی سند کے نام پر فیس…

اسلام آباد: فرانسیسی سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق فرانسیسی سفیر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ…

شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹس مکمل

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں  50 وکٹیں مکمل کرلیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔شاہین شاہ آفریدی نے 50 وکٹیں 44 میچز میں مکمل…