جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران سمجھتے ہیں غیر آئینی کام کر کے حکومت میں آسکتے ہیں: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں وہ غیر آئینی کام کر کے حکومت میں آ سکتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایک آئینی ادارے کے سربراہ کی تعیناتی کو متنازع بنایا جا رہا ہے،…

فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے 1 دن قبل دفاعی چیمپئن کو دھچکا

قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے ایک دن قبل ہی دفاعی چیمپئن کو بڑا دھچکا لگا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے اسٹرائیکر کریم بنزما کو ٹریننگ کے دوران انجری ہوئی ہے، جس کے بعد تصدیق ہو گئی ہے کہ وہ ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے…

پشاور: سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کا قتل، ملزم بھتیجا گرفتار

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے 3 دن قبل رضاء اللّٰہ ایڈووکیٹ کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے تاہم گزشتہ روز…

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا۔ایلون مسک نے زیادہ تر ٹوئٹر صارفین کی رائے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کے حق میں آنے کے بعد سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹ…

کراچی سے کویت کیلئے بک کنٹینر سے 90 کلو گرام ہیروئن برآمد

کراچی سے کویت کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے 90 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔دیگر کارروائیوں میں بھی اے این ایف کے عملے نے منشیات کی بڑی مقدار برآمد کی ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کویت بھیجنے کے…

بھارت، ICU وارڈ میں گائے گھس گئی

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) وارڈ میں گائے گھس گئی جو کچھ دیر تک وہاں اِدھر اُدھر گھومتی رہی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسپتال میں گائے پکڑنے کے لیے 2 افراد کو بھی نوکری پر رکھا گیا ہے تاہم اس وقت وہ…

سندھ حکومت نے 11ویں، 12ویں کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

سندھ بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر بورڈ سندھ اسماعیل راہو نے گیارہویں اور بارہویں کے نتائج جاری نہ کرنے پر 3 بورڈز پر سخت ناراضگی کا اظہار…

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب: سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا، فٹبال کا تاج سر پر سجانے…

مفتیٔ اعظم رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا، مولانا فضل الرحمٰن، گورنر سندھ بھی شریک

مفتیٔ اعظم پاکستان، دارالعلوم کراچی کورنگی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔دارالعلوم کراچی کورنگی میں مفتی رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی۔نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ کامران…