جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اعظم سواتی کی جان کو خطرہ ہے، وکلاء کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کے وکلاء نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، کچلاک عدالت میں پیش نہ کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے وکلاء نے کچلاک میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی…

کراچی: ایئرپورٹ پولیس نے گمشدہ موبائل فونز برآمد کرکے مسافر کے حوالے کردیے

کراچی کی ایئرپورٹ پولیس نے مسافر کے 4 قیمتی موبائل فونز پر مشتمل بیگ گمشدگی کے تین دن بعد تلاش کرکے مسافر کے حوالے کر دیا۔ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق 4 دسمبر کو محمد عارف نامی مسافر اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 369…

کراچی میں 15 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل، گھر میں کام کرنے والا گرفتار

کراچی کے علاقے صفورا میں 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم عرفان مقتولہ کے والد رحیم کا جاننے والا ہے۔کراچی میں موسمیات کے قریب لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق 15 سال کی…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، نتائج کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات  کے غیر سرکاری غیر حتمی…

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لئے ٹیم مینجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد پلیئنگ الیون کی تشکیل میں…

ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے  زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو…

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نوٹیفیکشن جاری

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا…

دفاعی اداروں نے اداروں کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنادی، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے اداروں کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، دفاعی اداروں نے اس سازش کو ناکام بنایا۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے خلاف سازش کرنے…

آئینی طریقے سے تقرریوں کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آرمڈ فورسز چیف کی تقرری سے متعلق آئین کے آرٹیکل 243 میں بھی ترمیم کی جائے۔اسلام آباد میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئینی طریقے سے تقرریوں کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہا…