نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل سے دوبارہ لانچ ہو گا
ٹوئٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل (پیر) سے دوبارہ لانچ کیا جائے گا۔ٹوئٹر کمپنی کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین اپنے ٹوئٹس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔سبسکرپشن سے صارفین 1080 پکسل کی ویڈیو بھی اپ…
معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے اسے سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھنا چاہتا ہےکہ معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے تو 2 واقعات کافی ہیں۔ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ 75 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کو زیرِحراست…
?LIVE : مریم اورنگزیب کا راولپنڈی مائی خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=w9Gmli0FZao
مریم اورنگزیب نہ عمران خان کو سیاسی دہشتگرد قرار دن دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9t1iisZIb7g
'باجوہ نہ بوہت سمجھایا عمران خان محسن کاش نکلے' | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 دسمبر…
https://www.youtube.com/watch?v=bLonITTldeM
'جنرل باجوہ، عمران خان کے محسن ہیں' خواجہ آصف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qlm2sMpnbFo
ایران میں احتجاج سے اب تک کیا حاصل ہوا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=MWtcPBrN5MI
Drone Camera Qareeb Anay per Khawaja Asif Nay Ishara Kar Kiya Kaha | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2h6lDJU88Y0
?LIVE: خواجہ آصف کا سیالکوٹ مائی خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xuRTMalyWL8
بلوچستان مائی بلدیات الیکشن | پولنگ کا عمل جانی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vNaroVEA6Es
سیکریٹری جنرل او آئی سی آج ایل او سی کا دورہ کریں گے
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ وفد کے ہمراہ آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔اس موقع پر وفد کو ایل او سی کی موجودہ صورتِ حال سے آگاہ کیا جائے گا جہاں وفد سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے…
کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہوگئے
کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہو گئے.کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن اپنے کام کی کمٹمنٹ کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن فروری کے وسط میں اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوں گے۔اس حوالے سے کرکٹ …
پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 11 نئے کیسز رپورٹ
صوبۂ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ فیصل آباد سے ڈینگی کے 3، گوجرانوالہ اور قصور سے2، 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ شیخو پورہ، سرگودھا، نارووال اور منڈی…
فواد چوہدری نے پی ڈی ایم کو اسمبلیاں توڑنے کی ڈیڈ لائن دیدی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 20 دسمبر تک عام انتخابات کا فارمولا نہیں لاتی تو پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
عمران خان پارلیمانی سسٹم ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں: حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمانی سسٹم ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ 4 سال میں کبھی مالم جبہ، کبھی توشہ خانہ اور کبھی القادر…
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو بھی کی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے مختلف ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقاتیں کی…
ٹم ساؤتھی نے 38 نمبر شرٹ پہننے کی وجہ بتا دی
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے اپنی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹ کی دنیا میں اپنی پہچان ’38‘ نمبر کی شرٹ پہننے کی وجہ بتا دی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹم ساؤتھی کا ویڈیو انٹرویو شیئر کیا گیا ہے۔ٹم ساؤتھی نے انٹرویو…
جب تک تسلی نہیں ہو گی، استعفیٰ قبول نہیں کرونگا: اسپیکر قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ استعفے منظور کرنے کا طریقہ ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہیں، جب تک میری تسلی نہیں ہو گی، میں استعفیٰ قبول نہیں کروں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگر کوئی…
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ای سی سی کے اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق منظوری سے…
کراچی: شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیسری منزل سے دھکا دیدیا
کراچی میں سول اسپتال کے قریب عمارت میں شوہر نے بیوی کو تیسری منزل سے مبینہ طور پر دھکا دے کر قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی شناخت 19 سالہ مریم کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے مقتولہ کے شوہر ملزم عادل کو قتل کے الزام میں گرفتار کر…