جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی دائر درخواست پر  سماعت میں احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو ایمان مزاری اور دیگر کی گرفتاری سے روک دیا۔ایمان مزاری کی دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری…

بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد بُلا لیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد پہنچیں اور عدم اعتماد…

پشاور، مسجد میں خودکش دھماکا، 30 شہید

پشاور کے  قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور نے پولیس پر فائرنگ…

وزیر اعلیٰ کا گائے بھینسوں کی جلدی بیماری کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھینس کالونی اور دیگر علاقوں میں بھینسوں اور گائے میں جلدی بیماری پھیلنے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ لائیو اسٹاک سے اس متعلق رپورٹ طلب کی ہے اور جانوروں کی تشخیص کر کے فوری ویکسینیشن کی ہدایت…

پاکستانی اوپنرز کی آسٹریلیا کیخلاف سنچری شراکت

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ٹیم کو سنچری شراکت کا آغاز فراہم کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے امام الحق نے 84 بالز پر اپنی نصف سنچری مکمل کی ہے۔اب سے کچھ دیر…

محمد رضوان نے شاہین شاہ سے بال کٹوا لیے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے چُھپے ہوئے ٹیلنٹ سے پردہ اُٹھا دیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد کھیلی جانے والی ہوم ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کیا اور اسی…

پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کیلئے خصوصی پوسٹر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ کے لیے پاکستانی مداح خصوصی پیغام  لے کر اسٹیڈیم پہنچ گئے۔راولپنڈی میں آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ کے مداح کرکٹ شائقین ان کے لیے بنا ہوا ایک خصوصی پوسٹر لے کر…

پاک آسٹریلیا سیریز، فواد چوہدری کی اپوزیشن کو فری ٹکٹ پر دعوت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو پاک آسٹریلیا سیریز دیکھنے کے لیے فری میں اسٹیڈیم آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن آئے میچ دیکھے، چائے بھی پلائیں گے۔فواد چوہدری نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے…

کچی آبادی محکمہ تو SBCA سے بھی زیادہ کرپٹ ہے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے شانتی نگر کچی آبادی میں 6 منزلہ عمارت بنانے کے کیس میں ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پراظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کچی آبادی محکمہ تو ایس بی سی اے سے بھی زیادہ کرپٹ ہے۔جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے سندھ…

جہانگیر ترین عدم اعتماد تحریک سے قبل پاکستان میں ہونگے، پی ٹی آئی MPA

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین عدم اعتماد تحریک سے قبل پاکستان میں ہونگے۔ایم پی اے سلمان نعیم نے بتایا کہ ان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 6 مارچ کی رات پاکستان پہنچ…

کراچی، پسند کی شادی، پولیس کا چھاپہ،نوجوان چھت سے گر کر ہلاک

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان 5 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا، نوجوان کے والد نے بتایا کہ بیٹے نے پسند کی شادی کی اور لڑکی والوں کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا تھا، تفتیشی افسر نے مبینہ طور پر…

پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کر دیا ہے۔پاکستان نے ٹیسٹ میچ میں اسکور بنانے کا آغاز عبداللّٰہ شفیق کے چوکے سے کیا۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل…

پاکستان: مزید 953 کورونا مریض، 11 اموات رپورٹ

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 59 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 11…

پاک آسٹریلیا سیریز، ایرن ہالینڈ بھی پرجوش

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ ایرن ہالینڈ پاکستان میں ہونے والی تاریخی ٹیست سیریز کے لیے پُرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز کے بعد انہوں نے ٹوئٹر پر مختلف ٹوئٹس شیئر کیے اور بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی…

پیکا کیخلاف صحافتی تنظیموں کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمینڈ کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزاروں…

سی فوڈ کھاتے ہوئے منہ میں موتی آگیا

امریکا کے ہوٹل میں سی فوڈ کھانے کے دوران ایک شہری کے منہ میں ہزاروں ڈالرز کا قیمتی موتی آگیا ۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں شادی شدہ جوڑا ایک ہوٹل میں سی فوڈ کھارہا تھا کہ اچانک شوہر مائیکل کو منہ میں کچھ سخت محسوس ہوا تاہم باہر نکالنے پر…