جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

14 برس میں پہلے اسرائیلی رہنما کا دورہ ترکی کیا معنی رکھتا ہے؟

ترکی اسرائیل تعلقات: سنہ 2008 کے بعد سے پہلے اسرائیلی رہنما کا دورہ ترکی کیا معنی رکھتا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر اسرائیلی صدر آئزک ہیزروگ گذشتہ روز ترکی کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت…

بلاول نے فواد کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ندیم افضل چَن سارے پاکستان میں…

کسی بھی وقت عام انتخابات کرانے کو تیار ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے حکام نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات کرانے کو تیار ہیں۔لاہور سے ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق فوری عام انتخابات کی طرف جانا پڑا تو نومبر2021 کی لسٹیں استعمال کریں گے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ فوری…

ترین گروپ نے وزیر اعظم سے ملنے والےصوبائی وزراء سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملنے والےصوبائی وزراء سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ترجمان ترین گروپ سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ آصف نکئی اور اختر ملک نے ہم سے ملاقات کی لیکن وہ کبھی بھی…

سپریم کورٹ نے بغیر ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کا آرڈیننس کے اجراء سے متعلق  اہم فیصلہ آگیا، بغیر ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف قرار دے دیا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر…

عثمان بزدار کو ہٹانے سے متعلق علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان علیم خان گروپ مياں خالد محمود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی وزيراعلیٰ پنجاب کی تبديلی چاہتے ہيں، ہمارے…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد آصف، محمد سجاد اور احسن رمضان نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ احسن رمضان سے ہوگا۔عالمی ایونٹ کے…

پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی مہنگی ہوئی، پولٹری ایسوسی ایشن

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے) ساؤتھ کے نائب صدر سلمان منیر کے مطابق پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی مہنگی ہوئی ہے۔ کمشنر لسٹ آئندہ ہفتے اپ ڈیٹ کردی جائے گی۔ پی پی اے کے نائب صدر نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولٹری ایسوسی ایشن چاہتی ہے…

اپوزیشن کا چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فارمولہ طے کرلیا، اپوزیشن  نے چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ساتھ دینےکی صورت میں اسپیکر پنجاب…

ماریوپول چلڈرن اسپتال میں کوئی مریض نہیں، روسی وزیر خارجہ

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ماریوپول میں بچوں کےاسپتال پر حملے سے متعلق کہا کہ ماریوپول کا چلڈرن اسپتال یوکرین کی ایزوف بٹالین اور ریڈیکلز کے پاس ہے۔ واضح رہے کہ استنبول میں ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرینی وزرا خارجہ کی جنگ بندی کے…

پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنا ہے یا نہیں فیصلہ وزیراعظم کریں گے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ وزیرا عظم نے کیا تھا، انہیں تبدیل کرنا ہے یا نہیں کرنا اس کا فیصلہ بھی وزیراعظم کریں گے۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ پنجاب…

جنگ بندی میں عدم پیش رفت، کیف مزید ملاقات کے لیے تیار

ترکی میں روسی اور یوکرینی وزراء خارجہ کی جنگ بندی کے حوالے سے ملاقات ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیرخارجہ کولیبا نے بتایا کہ روسی وزیرخارجہ سے بات چیت میں جنگ بندی سے متعلق کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ نے ماریوپول میں…

تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے لیے 14 مارچ کو اجلاس بلانے کی تجویز

حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کو 14 مارچ کو اجلاس بُلانے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ 3 دن بحث کے بعد 18 مارچ کو ووٹنگ…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔پی پی اے کے نائب صدر سلمان منیر نے کہا کہ مرغی کی…