جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لڑائی شروع

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لڑائی شروع ہو گئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق کیف انتظامیہ نے بتایا ہے کہ شہر کی گلیوں میں لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے۔برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ یوکرین کی حکومت کی جانب سے دارالحکومت کیف کے شہریوں کو گھروں میں…

افغانستان، غیر ملکی صحافی بھی برقع پہننے پر مجبور

افغان طالبان کی جانب سےدفتروں میں کام کرنے والی خواتین کے لیے برقع کی پابندی کے ہدایت نامے کے بعد افغانستان میں موجود غیر ملکی صحافی نے برقع خریدنے کے لیے بازار کا رُخ کیا۔فوٹو اور انویسٹیگیٹو جرنسلٹ لینزی بلنگ نے انسٹاگرام پر افغانستان…

روس کا حملہ، سابق یوکرینی صدر اپنی رائفل کیساتھ سڑکوں پر نکل آئے

روسی فوج کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملوں کے جواب  میں سابق یوکرینی صدر پیٹرو پوروشینکو اپنی رائفل کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔انہوں نے ایک براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران کلاشنکوف اٹھائے انٹرویو دیا اور کہا کہ ہم روسی دشمن فوجیوں سے…

آج رات کیف پر بڑے حملے کا خدشہ ہے: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی افواج کی جانب سے آج رات دارالحکومت کیف پر بڑے حملے کا خدشہ ہے۔یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ایک بیان کے ذریعے اپنے شہریوں سے کیف کا دفاع کرنے کی اپیل کر دی۔انہوں نے کہا ہے کہ روسی…

کراچی: لیاری کے فلیٹ میں گیزر پھٹ گیا، 6 افراد جھلس کر زخمی

کراچی کے علاقے لیاری کی بہار کالونی کے ایک فلیٹ میں گیزر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بہار کالونی میں مسجد روڈ پر واقع ایک رہائشی عمارت کی ساتویں منزل پر پیش آیا…

انڈونیشیا:اسکول میں ٹیچرز نے بچوں کے موبائل فونز جلادیے

انڈونیشیا کے ایک مقامی اسکول میں فونز لانے پر ٹیچرز نے بچوں کے موبائل ہی جلادیے ۔سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کے اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں کلاس کے دوران طلبہ کے موبائل استعمال کرنے پرخاتون ٹیچر کا سخت رد عمل دیکھا گیا۔ مقامی…

شمالی وزیرستان، اسپن وام میں آپریشن، دہشتگرد مارا گیا

سیکیورٹی فورسز نےخیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔…

یوکرین اور روس کی جنگ آپ کے کچن اور بجٹ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

یوکرین اور روس کی جنگ آپ کے کچن اور بجٹ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیورپ کی ’بریڈ باسکٹ‘ کہلانے والا یوکرین مشرقی افریقہ سے لے کر مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کو اناج کی…

روسی ہیکر: ’میں کمپیوٹر سے یوکرین کو شکست دوں گا‘

یوکرین روس جنگ: دونوں ملکوں کے درمیان سائبر جنگ میں شریک ہیکرزجو ٹڈیسائبر رپورٹر41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSSSCIP Ukraine،تصویر کا کیپشنیوکرین میں سائبر سکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ ان پر مسلسل سائبر حملے کیے جا رہے ہیں’اس ویب سائٹ تک رسائی…

نیٹو کیا ہے اور روس کو اس پر اعتبار کیوں نہیں؟

یوکرین پر روس کا حملہ: نیٹو کیا ہے اور روس کو اس پر اعتبار کیوں نہیں؟18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیوکرین پر روسی حملے نے نیٹو کو اس کی 73 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ یہ جنگ نیٹو کے رکن ممالک کی مشرقی سرحدوں پر لڑی جا…

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دوسری شب بھی دھماکے

یوکرین کا دارالحکومت کیف دوسری شب بھی دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا۔یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دارالحکومت کیف کو نہیں کھو سکتے، روسی فوج آج رات دارالحکومت پر قبضے کی کوشش کرے گی۔یوکرینی صدر کا کہنا…

پاکستانی سفارتخانے کا کیف میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار

روس کے یوکرین میں حملوں کے بعد پاکستانی سفارتخانے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی آمنہ حیدر کی مدد سے انکار کر دیا۔آمنہ حیدر کا بتانا ہے کہ وہ کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں چھپی ہوئی ہی، پاکستانی…

جرمنی نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق پابندی ہٹادی

جرمنی نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق پابندی ہٹادی، فیصلے کے بعد نیدر لینڈز جرمن ساختہ 400 راکٹ گرنیڈ لانچر یوکرین بھجوا سکےگا۔ دو دن سے پیدل چلنے والے ٹنڈو الہٰ یار کے ضرار کا والدین سے ٹیلی فونک رابطہ منقطع ہوگیا، والدین…

امریکا میں سیاہ فام خاتون سپریم کورٹ کی جج نامزد

امریکی صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام خاتون کیتانجی براؤن جیکسن کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیتانجی امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج ہوں گی۔صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کیتانجی سپریم کورٹ میں آزاد…

یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے خلاف جنگ روکنے کی قرار داد ویٹو کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرار داد میں یوکرین کے خلاف روسی ’جارحیت‘ کی مذمت کی گئی تھی اور فوجوں کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا گیا تھا۔سلامتی…

ولادیمیر زیلنسکی کا اداکاری سے یوکرین کی صدارت تک کا سفر

ولادیمیر زیلنسکی: ٹی وی پر اداکاری سے یوکرین کی صدارت تک کا سفر40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKvartal 95 Studio،تصویر کا کیپشنایک ٹی وی شو کا منظر جس نے مستقبل کی درست پیشگوئی کیجب ولادیمیر زیلنسکی پہلی بار صدر کے طور پر ٹی وی سکرین پر نظر آئے…