hookup Middletown Delaware gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Mount Ephraim hookup que significa pregnant hookup cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں سیاہ فام خاتون سپریم کورٹ کی جج نامزد

امریکی صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام خاتون کیتانجی براؤن جیکسن کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیتانجی امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج ہوں گی۔

صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کیتانجی سپریم کورٹ میں آزاد ذہن اور دیانت کا اظہار ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.