جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز سابقہ وزیراعظم پر حملے کے باعث منفی رجحان سے ہوا جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہا۔ 100 انڈیکس آج 234 پوائنٹس کم ہوکر 41…

ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.53 فیصد اضافے کے بعد 30.60 فیصد پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 30 روپے 73 پیسے فی…

رانا ثناء کے دفتر پر حملے کا مقدمہ فرخ حبیب کیخلاف درج

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب پر فیصل آباد میں رانا ثناء اللّٰہ کے دفتر پر حملہ کروانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے فیصل آباد کے دفتر پر گزشتہ رات حملے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔رانا ثناء اللّٰہ کے…

پولیس نے راجا اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا

پولیس نے رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا۔رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کردیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر کی ٹانگ میں گولی…

مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سعد رفیق

وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق  کا کہنا ہے کہ آپ مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آپ کا ہر جھوٹ اور چوریاں پکڑی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اقتدار چلا…

پیرو میں قدیم باشندوں نے 70 غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 70 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تمام افراد کو کشتیوں میں سفر کے دوران ایک کمیونٹی گروپ نے حراست میں لیا۔ برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زیرحراست افراد میں برطانیہ،…

عمران خان پر حملے کی مذمت، حکومتوں کی لڑائی جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور سے اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ تشدد اور سیاسی انتہا پسندی…

پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے، 2 موٹر سائیکلیں جلادیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف  فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے فیض آباد پر ہوٹلوں کے شیشے توڑ دیے، 2 موٹر سائیکلیں نذر آتش کردیں۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے  فیض آباد پر مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ…

فیض آباد پر مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی بائیک جلادی

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران مظاہرین نے گھر کے واحد کفیل یتیم طالب علم کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔آن لائن رائیڈر اشتیاق کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کی وفات کے بعد بائیک چلا کر گھر…

توشہ خان ریفرنس میں نااہلی، عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: ہائی کورٹ نے توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور…

صحتیابی تک لانگ مارچ ملتوی، پھر سڑکوں پرنکلوں گا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرآباد حملے میں انہیں 4 گولیاں لگی ہیں۔ان لوگوں نے مجھے مارنے کا منصوبہ بنایا ہواتھا۔ وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین…

شاہنواز ڈاہانی کی ویرات کوہلی کو ایک دن پہلے سالگرہ کی مبارک باد

پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی نے سابق بھارتی کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہنواز ڈاہانی نے گریٹیسٹ آف آل ٹائم کےلیے ہیپی برتھ ڈے کا پیغام بھیج دیا، ساتھ ہی ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی…

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو 128 رنز شکست دیدی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ ویمن کو 128 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کی اوپنرز سدرا امین اور منیبہ علی ریکارڈ ساز پارٹنر شپ…

امن مارچ صوبے میں امن اور عدم تشدد کے لئے ہے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا کہ امن مارچ صوبے میں امن اور عدم تشدد کے لئے  ہے۔ اے این پی زیر اہتمام صوابی میں پشتون امن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر مکتب فکر کے لوگ امن جلسے میں شریک ہیں۔ ایمل…

پیوٹن سے ڈیل کے تحت روسی اناج افریقی ممالک مفت بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ روسی صدر کے ساتھ یوکرین اناج ڈیل کے تحت روسی اناج غریب افریقی ممالک کو مفت بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اناج سے لدے بحری جہاز خوراک کے بحران اور بھوک کا سامنا کرنے والے صومالیہ، جبوتی اور…

چین و جرمنی کی یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت

چین اور جرمنی نے یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ روس کو شہری آبادی کو متاثر کرنے والے روزانہ کے حملے فوری بند کرکے یوکرین سے جنگ سے دستبردار ہونا چاہئے۔چین کے دورے پر موجود…