جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایک بار پھرخیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا گیا۔عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے، جلسے کے اختتام پر…

شاہین آفریدی کے جلد بولنگ کا آغاز کرنے کا امکان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپروائز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ فاسٹ…

خیبرپختونخوا: جلسوں میں سرکاری مشینری، ہیلی کاپٹر کے استعمال کا سخت نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا میں جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کا سخت نوٹس لے لیا۔ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے اراکین کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ ای سی پی نے صوبے…

جاپان: غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کی وارننگ جاری

جاپان میں غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کی وارننگ جاری کردی گئی، کیوشو جزیرے سے 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔کیوشو جزیرے میں کئی ٹرینیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انگلش کوچ انجرڈ

انگلینڈ کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔ ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مطابق ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کرواتے وقت ہپ انجری کا شکار ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ رچڑد ڈاؤسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا فرق آئے گا؟ وزیر خزانہ نے بتا دیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کا فرق آئے گا، حتمی فیصلہ کل ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈالر جلد نیچے آئے گا مگر حکومت اس میں…

سربراہ پاک فضائیہ کا شمالی سیکٹر میں آپریشنل ایئربیس اسکردو کا دورہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی تنصیبات، نئے تعمیر شدہ انفرااسٹرکچر، آلات اور سپورٹ یونٹس کا آپریشنل جائزہ لینے کے لیے شمالی سیکٹر میں آپریشنل ایئر بیس اسکردو کا دورہ کیا۔دورہ اسکردو میں ایئر چیف کو…

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے سندھ سے ممبر نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے سندھ سے ممبر نثار درانی کی تعیناتی چیلنج کردی۔ فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کروائی گئی درخواست میں نثار درانی کی تعیناتی غیر آئینی قرار دینےکی استدعا…

بلوچستان میں یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا، گھی اور چینی غائب

بلوچستان بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی دالیں سمیت دیگر اشیائے ضروریہ غائب ہوگئیں، شہری عام مارکیٹ سے مہنگے داموں اشیائے خور و نوش خریدنے پر مجبور ہوگئے۔یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کا کہنا ہے کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے سامان ویئر…

حضرت امام حسین، جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک بھر میں جلوس نکالے گئے

نواسہ رسول حضرت امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک بھر میں جلوس برآمد کیے گئے، عزادار نوحہ خوانی اور سلام پیش کرتے رہے۔کراچی میں مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔کراچی میں…

اسلام آباد: ریڈ زون میں پی ٹی آئی رہنما سے اسلحہ برآمد، گرفتاری کے بعد تھانے منتقل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈزون سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما وقاص خٹک سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، جنہیں گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں پی ٹی آئی کے کرک سے سابق یو سی ناظم وقاص…

سرد موسم قریب ہے، قوم مصیبت زدہ بھائیوں کیلیے اخوت کا مظاہرہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سردیوں کا موسم قریب آرہا ہے اور ضروری ہے کہ سیلاب متاثرین کو سرد موسم کی سختی سے بچانے کے لیے پیشگی انتظامات کیے جائیں۔ پوری قوم اللہ کے پیارے نبی حضرت محمدؐ کی…

  حکومت عمران خان سمیت سب سے  بات کرنے کیلئے تیار ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کی خاطر ذاتی انا آڑے نہیں آئے گی، عمران خان سمیت سب سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،حکومت ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار رہی ہے، بطور اپوزیشن میثاق معیشت…