بدھ 19؍جمادی الاول 1444ھ 14؍دسمبر 2022ء

عمران اپنے دور میں باجوہ کی تعریفیں کرتے تھے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے نظر آتے تھے۔

آج اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں مانگ رہے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو۔

تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تو وہ جلسوں میں کہتے رہے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.