جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی و اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے اور استعفے دینے کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی۔عدالت نے عافیہ صدیقی…

وفاقی وزراء کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، مولانا کے تحفظات

وفاقی وزراء نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے جبکہ مولانا فصل الرحمٰن نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں مولانا فصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو…

کراچی، مغوی شیر خوار بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 11 دن کی بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی اغوا ہوئی ہی نہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی، خاتون اپنی سہیلی کی بچی کو گھر لائی تھی۔پولیس کا…

بنگلادیش کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران روہت شرما زخمی

بنگلادیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ہاتھ پر گیند لگ گئی جس کے بعد انہیں ایکس رے کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما کو کیچ پکڑنے کی کوشش کے دوران بائیں…

سلیمان شہباز کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سلیمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔سلیمان شہباز کی جانب سے درخواست میں استدعا کی…

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی

آئی جی اسلام آباد نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے  جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر کو جے آئی ٹی…

افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وفد میں طالبان کے سینئر رہنما انس حقانی بھی متحدہ عرب امارات پہنچےہیں۔ شیخ محمدبن راشدالمکتوم نے افغانستان کے قائم…

سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پر اسپیشل جے آئی ٹی مسترد کردی

سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پراسپیشل جےآئی ٹی مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کی جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ…

سندھ: دو میڈیکل جامعات میں VC کی تقریر کا عمل تاخیر کا شکار، انٹرویو ملتوی

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو اور لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے عہدوں کیلئے 13 امیدواروں کے انٹرویو ایک مخصوص امیدوار کا نام نہ شامل کیئے جانے کے باعث ملتوی کردئیے گئے ہیں۔یہ انٹرویوز جمعہ 9 دسمبر کو ہونے تھے اور امیدواروں…

ایپل کا سب سے پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش

بوسٹن: ایپل کا سب سے پہلا مکمل طور پر فعال ایپل 1 کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مشین، جس پر ایپل کے بانی اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے نمبر ڈالے تھے، کے ساتھ وہ تمام چیزیں آئیں گی جو اس مشین کو چلانے کے…